Home / 2020 / December / 10

Daily Archives: December 10, 2020

ارطغرل غازی کی پاکستان آمد، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامہ ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین التان پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انگین آلتان کی پاکستان آمد پر ’ویلکم ٹو پاکستان‘ ٹاپ ٹرینڈ …

Read More »

ماہرہ خان آج کل کسے سمجھنے کی کوشش کررہی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے بتا دیا کہ وہ آج کل کسے سمجھنے کی کوشش کررہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں سے موسم کے حوالے سے سوال کرلیا اور بتایا …

Read More »

کیا دانیال راحیل اور فریال محمود نے بھی علیحدگی اختیار کر لی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی کی شادی کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں کہ انہوں نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی نئی جوڑی دانیال راحیل اور فریال محمود کی نئی پوسٹس سے ان کی علیحدگی کے حوالے سے زیرگردش …

Read More »

کورونا کے شکار بہروز سبزواری ہسپتال سے ڈسچارج

گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے سینیئر اداکار بہروز سبزواری کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بہروز سبزواری میں نومبر کے آخر میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور بعد ازاں طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے ضیاء الدین ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ صحت میں زیادہ …

Read More »

‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار کی پاکستان آمد

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو ترجمے کے ساتھ نشر ہونے والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انجین التان دوزیتان بالآخر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ خیال رہے کہ انجین التان دوزیتان نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم انہوں …

Read More »

بھارتی فضائیہ فلمی سین پر نیٹ فلیکس سے الجھ پڑی

بھارتی فضائیہ نے اسٹریمنگ ویب سائٹ ’نیٹ فلیکس‘ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد ہی ریلیز ہونے والی بلیک کامیڈی تھرلر فلم ’اے کے ورسز اے کے‘ سے انڈین ایئرفورس (آئی اے ایف) کی وردی پہن کر گالیاں دینے والے مناظر نکال دے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارتی فضائیہ …

Read More »

حکومتِ خیبرپختونخوا نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا

رواں برس ستمبر میں خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اب خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکاروں کے آبائی گھروں …

Read More »

پاکستان کو پابندیوں سے بچنے کیلئے امریکی صدارتی استثنیٰ مل گیا

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیکل پومپیو نے پاکستان کے لیے صدارتی استثنیٰ جاری کیا ہے جس سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر لگنے والی پابندیوں سے اسے چھوٹ مل جائے گی۔ 2 روز قبل امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے پاکستان اور دیگر 9 ممالک کو سال 20-2019 …

Read More »

2021 کے لیے دو ‘کلر آف دی ایئر’ منتخب

ہر سال پینٹون کی جانب سے آئندہ سال کے لیے ایک رنگ کا انتخاب کیا جاتا ہے اور اس سال بھی پینٹون کی جانب سے سال 2021 کے لیے کلر آف دی ایئر منتخب کرلیا گیا تھا۔ تاہم پینٹون کی جانب سے آئندہ سال 2021 کے لیے پینٹون کی جانب …

Read More »

بھارت میں ‘پراسرار بیماری’، مریضوں کے خون میں ذرات کی نشان دہی

بھارت کے صحت کے حکام نے کہا ہے کہ جنوبی ریاست میں پراسرار بیماری کے باعث ہسپتالوں میں داخل ہونے والے افراد کے خون کے نمونوں سے دھات کے ذرات کا سراغ ملا ہے۔ خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق آندھراپردیش کی ریاستی حکومت کا کہنا تھا کہ …

Read More »