Home / 2020 / December / 01

Daily Archives: December 1, 2020

پاکستان اور چین گوادر پروجیکٹ کی رفتار بڑھانے پر متفق

 اسلام آباد:  چین اور پاکستان نے ایک بار پھر گوادر کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔گذشتہ روز گوادر پر جوائنٹ  ورکنگ گروپ کا وڈیولنک اجلاس ہوا جس میں دونوں ممالک نے گوادر پورٹ سے جُڑے منصوبوں، زمینی ( سڑک ) اور فضائی انفرا اسٹرکچر، فراہمی …

Read More »

نیشنل بینک میں تقرریوں کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی سفارش

کراچی: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول کو پیر کے روز کراچی کے دورے کے دوران حکومت نے نیشنل بینک آف پاکستان میں تقرریوں پر تھرڈ پارٹی آڈٹ کی سفارش کی ہے۔ قومی اسمبلی باڈی نے مزید ہدایت دی کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ پینل …

Read More »

پاک سوزوکی اور انڈس موٹرز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کیا ہے۔ اس سے پہلے کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی …

Read More »

نومبر میں ریونیو کی وصولی 346 ارب روپے کے ساتھ ہدف سے قریب رہی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری کردہ عبوری اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں ریونیو کلیکشن کا 348 ارب روپے کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا اور 346 ارب روپے تک کی وصولی کی گئی۔ تاہم یہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ سال کے …

Read More »

بختاور نے اپنی منگنی کی تقریب کی خوبصورت جھلکیاں شیئر کر دیں

سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی مختصر ویڈیو شیئر کر دی۔ گزشتہ دنوں بختاور بھٹو زرداری کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی۔ منگنی کے دن بختاور نے خاکستری رنگ کی …

Read More »

نواز شریف کو بذریعہ رائل میل اشتہارات کی تعمیل کے شواہد عدالت میں جمع

دفترخارجہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بذریعہ رائل میل اشتہارات کی تعمیل کے شواہد اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی پر مزید پیشرفت ہوئی ہے اور وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر یورپ مبشر خان نے دستاویزات جمع کرائی ہیں۔ …

Read More »

کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کے فیصلے پر ہر صورت عمل ہوگا،جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ کلبھوشن کیس میں فیئر ٹرائل کو  یقینی بنائیں، کیس میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے پرہرصورت عمل ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو وکیل فراہم …

Read More »

گلوکارہ شبنم مجید کے بھائی کے قتل کا ڈراپ سین، سالا ہی قاتل نکلا

لاہور: گلوکارہ شبنم مجید کے بھائی کے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا سالا ہی اس کا قاتل نکلا جسے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان انویسٹی گیشن نے بتایا کہ مقتول عبدالوحید کا اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس …

Read More »

جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا: وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کےمطابق حج نہیں ہوگا۔ نور الحق قادری نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا …

Read More »

وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین کیلئے 150ملین ڈالر مختص کرنےکی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا ویکسین کے حصول کیلئے 150ملین ڈالرکی رقم مختص کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز اور 65سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین دینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق …

Read More »