Home / 2020 / December / 11

Daily Archives: December 11, 2020

یہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں، انجین التان دوزیتان

ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان اس وقت مختصر دورے پر لاہور میں موجود ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں۔ اپنے دورے کے دوسرے روز ترک اداکار نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس …

Read More »

اچھی کہانی ملی تو پاکستانی ڈرامے میں ضرور کام کروں گا، ارطغرل غازی

gr لاہور:  مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار اینگن التان کا کہنا ہے کہ اگر اچھی کہانی ملی تو پاکستان کی ڈرامہ سیریل میں ضرور کام کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکی کی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مشہور اداکار اینگن التان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم …

Read More »

ارطغرل غازی نے اردو بول کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے

لاہور:  ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے اداکار اینگن التان دزیاتن نے اردو بول کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔اینگن التان المعروف ارطغرل غازی ان دنوں پاکستان کے مختصر دورے پر ہیں۔ وہ گزشتہ روز ترکی سے لاہور پہنچے اور اس دوران انہوں نے اپنے مداحوں سے ملاقات کرنے کے علاوہ لاہور …

Read More »

علیحدگی کی خبروں کے بعد فیروز خان و اہلیہ کی مبہم سوشل میڈیا پوسٹس

رواں ماہ دسمبر کے آغاز میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے سلطان کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی بعض خبروں میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ دونوں میں علیحدگی …

Read More »

ایشیا پیسیفک کے بااثرترین اسٹارزمیں شامل ہونے پرعاطف اسلم خوشی سے سرشار

ti کراچی:  گلوکارعاطف اسلم نے فوربزکی جانب سے جاری کی جانے والی ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔چند روز قبل امریکی جریدے فوربزنے رواں سال ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین فنکاروں کی فہرست جاری کی تھی۔ یہ فہرست …

Read More »

مارول اسٹوڈیو نے’’ پہلی پاکستانی مسلم سپر ہیرو گرل‘‘ کی جھلکیاں شیئر کردیں

نیویارک:  مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی پاکستانی مسلم سپر ہیرو گرل کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو گرل مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے۔ اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار ’’کمالہ خان‘‘ کے لیے مارول اسٹوڈیو طویل عرصے سے کسی ایسی لڑکی …

Read More »

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے جیون ساتھی چُن لیا

 کراچی:  ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے بھی جیون ساتھی چُن لیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر کہ کیا وہ کسی کو پسند کرتی ہیں تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ جی ہاں اور جس شخص کو وہ پسند کرتی ہیں اس کا نام …

Read More »

نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار؟

 اسلام آباد:  مشہور پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شوز کی ہوسٹ نادیہ خان نے منگنی کرلی اور اب تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں منگی کی جس میں صرف اہلخانہ نے شرکت کی جب …

Read More »

کوک اسٹوڈیو کی دوسری قسط ریلیز، راحت فتح علی کا ‘دل تڑپے’ چھاگیا

کوک اسٹوڈیو 2020 کی پہلی قسط کی کامیابی کے بعد اب اس کی دوسری قسط بھی جاری کردی گئی جس میں معروف قوال استاد راحت فتح علی خان اور زارا مدنی کا ترانا ‘دل تڑپے’ بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ رواں برس کوک اسٹوڈیو کی پہلی قسط کو گزشتہ …

Read More »

کسانوں کے احتجاج میں شدت: بھارتی حکومت قوانین میں مزید تبدیلیوں پر غور کیلئے تیار

بھارت کے وزیر زراعت کا کہنا ہے کہ حکومت تقسیم کا باعث بننے والی اصلاحات میں مزید تبدیلیوں پر غور کے لیے تیار ہے جس کے باعث بھارتی کسان حالیہ سالوں کا سب سے بڑا احتجاج کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق نریندرا سنگھ تومر …

Read More »