Home / 2020 / December / 12

Daily Archives: December 12, 2020

مجھے کوئی اداکاراپنی شادی میں نہیں بلاتا، حرا مانی کا فنکاروں سے شکوہ

کراچی:  اداکارہ حرا مانی نے ایک انٹرویو کے دوران شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی بھی فنکار اپنی شادی میں نہیں بلاتا شاید میں کسی کی دوست نہیں ہوں اس لیے۔اداکارہ حرا مانی کی حال ہی میں دیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے …

Read More »

‘بلیک پینتھر’ کے سیکوئل میں چیڈوک بوسمین کا کردار شامل نہ کرنے کی تصدیق

گزشتہ ماہ نومبر کے آخر میں یہ خبریں آئی تھیں کہ ہولی وڈ فلم اسٹوڈیو مارول آئندہ برس جولائی میں اپنی مقبول فلم ‘بلیک پینتھر’ کے سیکوئل کی شوٹنگ پر کام شروع کرے گا۔ ساتھ ہی یہ چہ مگوئیاں بھی تھیں کہ ممکنہ طور پر ‘بلیک پینتھر’ کے سیکوئل میں …

Read More »

یہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں، انگین التان دوزیتان

ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار انگین التان دوزیتان اس وقت مختصر دورے پر لاہور میں موجود ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں۔ اپنے دورے کے دوسرے روز ترک اداکار نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس …

Read More »

بھارتی اداکارہ ثنا خان نے شوہر مفتی انس کیساتھ ہنی مون کی تصاویر شیئر کردیں

گلمرگ:  سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ جموں کشمیر کے خوبصورت علاقے گلمرگ میں ہنی مون مناتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہیں۔گزشتہ ماہ مفتی انس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان ان دنوں جموں کشمیر میں ہیں۔ انہوں …

Read More »

پاکستانی اداکارہ نمرہ بُچہ کی ہالی ووڈ میں انٹری

لاس اینجلس:  نامور پاکستانی اداکارہ نمرہ بُچہ ’’مس مارول‘‘ ٹی وی سیریز کے ذریعے ہالی ووڈ میں انٹری کرنے جارہی ہیں۔ ’’دام‘‘، ’’میرا یقین‘‘ جیسے مقبول ڈراموں اور ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نمرہ بُچہ اب ہالی ووڈ میں اداکاری کریں گی۔ نمرہ بچہ مارول اسٹوڈیو …

Read More »

انگین التان دوزیتان دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن چلے گئے

شہرہ آفاق ترک ڈراما ‘ارطغرل غازی’ میں ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین التان دوزیتان تین دن کا مختصر پاکستانی دورہ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ انگین التان دوزیتان نجی کاروباری کمپنی کی دعوت پر10 دسمبر کو پنجاب کے شہر لاہور پہنچے تھے، دورے کے دوران انہوں …

Read More »

اداکارہ امائرہ دستور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ امائرہ دستور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہنے والی اداکارہ امائرہ دستور فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ نسٹاگرام پر آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز پہلی بار …

Read More »

میشا شفیع-علی ظفر کیس: پہلی جرح کے دوران عفت عمر کی طبیعت خراب ہوگئی

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں اداکارہ عفت عمر کی پہلی جرح کے دوران ہی طبیعت خراب ہوگئی، جس وجہ سے عدالت سے سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔ ہتک عزت کے کیس کی سماعت سیشن …

Read More »

امریکی کانگریس نے ترکی پر معاشی پابندیوں کی منظوری دیدی

امریکی ایوان نمائندگان نے روس سے فضائی دفاعی نظام ایس-400 خریدنے پر ترکی پر معاشی پابندیوں کی منظوری دیدی۔ امریکی کانگریس نے گزشتہ روز محکمہ دفاع کا بجٹ بل منظور کیا جس میں ترکی پر معاشی پابندیوں سے متعلق بھی ایک شق شامل ہے۔ امریکی سینیٹ کے دو تہائی سے …

Read More »

ایران میں صحافی کو پھانسی دے دی گئی

تہران: ایران نے حکومت کے خلاف احتجاج پر اکسانے کے الزام میں صحافی کو پھانسی دے دی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی روح اللہ زم پر الزام تھا کہ اس نے 2017 میں ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں اپنی ویب سائٹ اور چینل کے ذریعے مظاہرین کی …

Read More »