Home / 2020 / December / 19 (page 4)

Daily Archives: December 19, 2020

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی شہباز شریف سے جیل میں پوچھ گچھ

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے الزامات پر کوٹ لکھپت جیل میں موجود مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز سے پوچھ گچھ کی۔ ایک سرکاری ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ ایف آئی اے ٹیم نے قومی اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

نئی ایس یو وی گاڑی پروٹون ایکس 70 پاکستان میں متعارف

نئی ایس یو وی گاڑی پروٹون ایکس 70 پاکستان میں متعارف کرادی گئی ہے۔ 18 دسمبر کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران کو اس گاڑی کو باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا، جس کی اولین جھلک کمپنی نے 10 دسمبر کو پپیش کرتے ہوئے متعدد فیچرز کے بارے میں بتایا تھا۔ …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 179 نئے کیسز، 86 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور حفاظتی تدابیر پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کے باعث کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 48 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں …

Read More »

سندھ، کووڈ 19 ویکسینیشن کا مرحلہ وار پلان بنانے والا پہلا صوبہ

کراچی: حکومت سندھ نے آنے والی کووڈ 19 ویکسینیشن مہم کے لیے تفصیلی پلان (منصوبہ) سے آگاہ کردیا جس کے مطابق پہلی ترجیح فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جائے گی اور عام لوگوں کے لیے دستیابی سے قبل سینئر شہریوں اور مخصوص حالات کے ساتھ والے افراد کو یہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’یوتھ ونگ‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔ پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ …

Read More »

پشاور: کورونا وائرس سے متاثرہ 3 کمسن بچے ہسپتال میں داخل

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے وہی خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور میں 2 بچیوں سمیت کووڈ 19 کے 3 کم سن کووڈ 19 کے مریض بھی داخل کیے گئے ہیں۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق 2 بچوں کی عمریں 2 …

Read More »

بولی کا عمل شروع کرنے سے متعلق دیے گئے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالت برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمباکو مصنوعات کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کے لیے ٹھیکہ دینے کے لیے بولی کا نیا عمل شروع کرنے سے متعلق دیے گئے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین سمیت وفاقی حکومت سے وضاحت …

Read More »

ہم اپنے نظام میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ہم اپنے سسٹم (نظام) میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے اور اسی اقدار کے تحت ہم آگے بڑھیں گے۔ لاہور میں پنجاب بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ججز …

Read More »

اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ: بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ملٹری مبصرین کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ روز …

Read More »

اقوام متحدہ نے راولاکوٹ میں اپنی گاڑی کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کردی

اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کی گاڑی کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جمعہ کے روز پاکستان کی طرف راولاکوٹ کے قریب ‘نامعلوم چیز’ کی زد میں آنے سے نقصان پہنچا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی …

Read More »