Home / 2021 / June (page 60)

Monthly Archives: June 2021

شادی کی تقریب میں دیوار گرنے سے دلہن کی دادی سمیت 4 خواتین ہلاک

صنعا: یمن میں شادی کی ایک تقریب میں گھر کی دیوار گر پڑی جس کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کے علاقے عمران کے ایک کچے اور عارضی گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، اس دوران تیز …

Read More »

لبنان کا معاشی بحران شدت اختیار کرگیا! ملک میں بچوں کے خشک دودھ کی بھی قلت

بیروت : شدید معاشی بحران کے دوران لبنانی عوام پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی، ملک میں شیرخوار بچوں کا خشک دودھ بھی نایاب ہوگیا۔ مشرق وسطیٰ کا اہم ملک لبنان گزشتہ کئی برسوں سے شدید معاشی بحران سے دوچار ہے، جس کے باعث گزشتہ کئی روز سے عوام مسلسل …

Read More »

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان کئی معاہدے طے پاگئے

صدر رجب طیب اردوان اور الہام علیوف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ترکی اور آذربائیجان کے ‏درمیان کئی معاہدے طے پاگئے۔ صدر رجب طیب ایردوان خاتون اول امینہ ایردوان کے ہمراہ آرمینیا کے قبضے سے آزاد کروائے جانے ‏والے تاریخی شہر شوشا پہنچے تو آذربائیجان کے صدر الہام علیوف …

Read More »

امریکا میں کرونا وائرس کب پھیلا؟ نیا انکشاف

واشنگٹن: امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس دسمبر 2019 میں امریکا میں پھیلنا شروع ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کو وِڈ 19 بہت پہلے پھیلنا شروع ہو گیا تھا، سی ڈی سی نے خون کے ہزاروں نمونوں کی جانچ کے بعد اس خیال کو …

Read More »

ماں کو قتل کرکے لاش کھانے والے بدبخت بیٹے کو 15 سال قید

میڈرڈ:  اسپین میں اپنی 69 سالہ والدہ کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے کھانے والے بدبخت بیٹے کو 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کی ایک عدالت نے آدم خور نوجوان ’البرٹ ایس جی‘ کو 15 سال قید …

Read More »

میانمار: غداری کے مقدمے میں آنگ سان سوچی کے خلاف ٹرائل کا آغاز

میانمار میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں حکومت کا تختہ الٹنے کے 4 سے زائد ماہ کے بعد میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف ایک جنتا (فوجی) عدالت میں غداری کے الزام میں ٹرائل کا آغاز کردیا گیا۔ میانمار میں فروری سے فوج کے خلاف جمہوریت کے …

Read More »

پاکستانی نژاد پروفیسر لینا خان امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد پروفیسر اور بگ ٹیک کی متحرک ناقد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کردیا۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے لینا خان کو ایسے وقت میں سربراہ مقرر کیا ہے جب ٹیکنالوجی کی صنعت …

Read More »

بھارت: مسلمان بزرگ شہری کی زبردستی داڑھی کاٹنے والے ملزمان گرفتار

بھارتی ریاست اترپردیش میں بزرگ مسلمان شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی داڑھی کاٹنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈین ایکسپریس کے مطابق بلند شہر سے تعلق رکھنے والے 72سالہ عبدالصمد سیفی انتقال کی تعزیت اور …

Read More »

اسرائیل کے غزہ پر پھر فضائی حملے، فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر دوبارہ بمباری کردی گئی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے کہا کہ فلسطینی خاتون نے ان پر حملے کی کوشش …

Read More »

حکومت کا ٹیکس دہندگان کی گرفتاری کے اختیارات ختم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کو بغیر وارنٹ کے لوگوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے فنانس بل میں موجود شق پر حزب اختلاف کے سخت اعتراض کے بعد وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے سینیٹ کو یقین دلایا کہ …

Read More »