Home / 2021 / June (page 40)

Monthly Archives: June 2021

چین میں ایک ارب سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی

ne بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے دوران اپنی ایک ارب آبادی کو ویکسین لگادی۔ کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد اب 38 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے اور بہت سارے ممالک اب بھی …

Read More »

افغانستان میں امن کا واحد راستہ اسلامی نظام ہے، طالبان

کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ وہ امن مذاکرات کے لیے پرعزم ہیں تاہم افغانستان میں ایک ’حقیقی اسلامی نظام‘ ہی جنگ کے خاتمے اور حقوق کو یقینی بنانے کا واحد راستہ ہے۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کئی مہینوں سے تعطل کا شکار ہیں اور مئی کے …

Read More »

آج سال کی سب سے مختصر رات ہوگی

کراچی:  آج 21 جون 2021، پیر کے روز سال کا طویل دن ہے جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں سال کا طویل ترین دن، جبکہ جنوبی نصف کرے میں مختصر ترین دن ہے۔ یہ …

Read More »

یہ ’’ڈائنوسار پرندہ‘‘ نہیں تھا، چھپکلی تھی!

لندن:  سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم کا کہنا ہے کہ پچھلے سال میانمار سے دریافت ہونے والا رکاز، جسے ’’سب سے چھوٹے ڈائنوسار پرندے‘‘ کا لقب بھی دیا گیا تھا، اصل میں ایک چھوٹی سی چھپکلی تھی جو آج سے تقریباً دس کروڑ سال پہلے پائی جاتی تھی۔ پچھلی دریافت کا اعلان عنبر میں …

Read More »

سام سنگ کی گلیکسی ایم سیریز کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ نے گلیکسی ایم سیریز کا ایک نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ خیال رہے کہ گلیکسی ایم سیریز کو طاقتور بیٹری کی بدولت جانا جاتا ہے جس کے ساتھ مڈرینج فیچرز مناسب قیمت میں فراہم کیے جاتے ہیں۔ گلیکسی ایم 32 میں 6.4 انچ کا امولیڈ ڈسپلے …

Read More »

کہنی پر اچانک چوٹ سے کرنٹ کیوں لگتا ہے، ماہرین نے وجہ بتادی

کلیولینڈ:  اگر آپ کی کہنی کسی چیز سے ٹکڑا جائے تو جان نکل جاتی ہے لیکن ہاتھ کے کسی دوسرے حصے سے کسی شے کےٹکرانے پر اتنی تکلیف کیوں نہیں ہوتی؟ طبی ماہرین نے اس سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔سائنس جریدے لائیو سائنس کے مطابق کہنی پر لگنے والی …

Read More »

کیا مچھلی کا تیل ڈپریشن سے بھی بچاتا ہے؟

لندن:  مچھلی اور مچھلی کے تیل کو عام طور پر دل کےلیے مفید قرار دیا جاتا ہے لیکن اب ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ مچھلی کے تیل سے ڈپریشن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ کنگز کالج لندن میں الیساندرا بورسینی اور ان کے ساتھیوں نے دریافت …

Read More »

فضائی آلودگی کووڈ 19 کا خطرہ بڑھانے والا اہم عنصر قرار

فضائی آلودگی متعدد طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کے نتیجے میں کووڈ 19 کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ احتیاطی تدابیر جیسے …

Read More »

ڈھول کی آواز سن کر کوہلی نے فیلڈ میں بھنگڑا شروع کردیا

ساؤتھمپٹن:  نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بھنگڑا شروع کردیا۔ ساؤتھمپٹن میں جاری میچ کے تیسرے روز کیویز کی اننگز کے دوران سلپ میں فیلڈنگ کے دوران ڈھول کی آواز سنتے ہی انھوں نے ناچنا شروع کردیا، ان کے بھنگڑا اسٹیپ کی ویڈیو …

Read More »

اظہر ’ریڈ بال‘ کرکٹ میں جوہر دکھانے کو بے تاب

 لاہور:   ٹیسٹ بیٹسمین اظہرعلی ’ریڈ بال‘کرکٹ میں جوہر دکھانے کو بے تاب ہیں، وہ کہتے ہیں کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری  کیمپ میں زبردست ٹریننگ چل رہی ہے، جس کا دورہ  ویسٹ انڈیز میں بہت   فائدہ ہوگا، موسم سخت ضرور لیکن سب لڑکے اپنی فٹنس اور فارم کو …

Read More »