Home / 2021 / June (page 30)

Monthly Archives: June 2021

توانائی بحران کے باعث حکومت کا نئے ایل این جی ٹرمینل کی طرف جھکاؤ

اسلام آباد: بظاہر لگتا ہے کہ حکومت نے موجودہ ایل این جی ٹرمینل کی مرمت کے باعث تبدیلی کے لیے ایک نئے ایل این جی ٹرمینل کو سہولت دینے کا ذہن بنا لیا ہے۔ تاکہ معاہدے کے انتظام میں تاخیر سے فیصلے کرنے اور ذمہ داری طے کرنے کے پیچھے …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائرمیں 32 کروڑ96 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی

 کراچی:  ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرایک ہفتے میں 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرکی مالیت 32 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 23 ارب 25 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ میں 31 کروڑ 10 …

Read More »

فلور ملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور:  فلور ملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فلورملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر میں ڈیڈلاک برقرار ہے اور ملز کی جانب سے جاری ہڑتال آج دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز ایف بی آر نے بیان جاری کیا …

Read More »

فلم ’منا بھائی MBBS’ میں سرکٹ نے کس سے شادی کی؟ سوشل میڈیا صارفین نے پتا لگا لیا

بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ‘منا بھائی ایم بی بی ایس’ کے مشہور کردار سرکٹ کی شادی کے برسوں بعد گتھی سلجھ گئی۔ فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس’ 2003 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں سنجے دت نے ‘منا’ جبکہ ارشد وارثی نے ‘سرکٹ’ کا کردار نبھایا …

Read More »

’اپنے چہرے میں کوئی چیز اچھی نہیں لگتی‘

اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے چہرے کے نقوش میں کچھ بھی پسند نہیں ہے۔ انسٹاگرام پر علیزے شاہ کا نجی ٹی وی کو ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے جس  میں علیزے شاہ کے ہمراہ ہدایتکار یاسر نواز اور اداکارہ کے …

Read More »

خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر معروف مرد شخصیات کی تنقید

وزیر اعظم عمران خان کو حال ہی میں اسٹریمنگ ویب سائٹ ’ایچ بی او میکس‘ کو دیے گئے انٹرویو میں خواتین کے لباس سے متعلق بیان دینے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی اسٹریمنگ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم پاکستان اور امریکا کے تعلقات سمیت افغانستان میں پاکستان …

Read More »

یوٹیوبر زید علی اور یمنیٰ نے پیدائش سے قبل بچے کی جنس کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور ان کی اہلیہ یوٹیوبر یمنیٰ زید نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے چند ہفتے قبل ہی اس کی جنس کا اعلان کردیا۔ زید علی اور یمنیٰ زید نے رواں برس جنوری میں تصدیق کی تھی کہ دونوں کے ہاں پہلے بچی کی …

Read More »

ہم خوش قسمت ہیں کہ گھریلو کام کیلئے خواتین ملازم دستیاب ہیں، حرا مانی

اداکارہ حرا مانی چھٹیاں گزارنے ملک سے باہر گئیں تو انہیں وہاں جاکر احساس ہوا کہ وہ پاکستان جیسے کتنے بہترین ملک میں رہتی ہیں، جہاں گیس اسٹیشن اور پیٹرول پمپ پر سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھی ملازمین دستیاب ہوتے ہیں۔ حرا مانی نے چھٹیاں گزارنے کے دوران بیرون …

Read More »

عدالت نے کمال راشد کو سلمان خان پر تبصرہ و تنقید کرنے سے روک دیا

بھارتی عدالت نے فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف ‘کے آر کے’ کو بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان پر کسی بھی حوالے سے تنقید یا تبصرہ کرنے سے روک دیا۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کی عدالت نے سلمان خان کی درخواست پر کمال راشد خان کے …

Read More »