Home / 2021 / June (page 31)

Monthly Archives: June 2021

حمل سے متعلق سوال پوچھنے والے مداح کو صحیفہ جبار کا کرارا جواب

دسمبر 2017 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے حمل سے متعلق سوال پوچھنے والے مداح کو کرارا جواب دیتے ہوئے انہیں لاجواب کردیا۔ صحیفہ جبار 6 دسمبر 2017 کو دیرینہ دوست خواجہ خضر حسین سے رشتہ ازدواج میں بندھیں تھیں اور شادی کے تقریباً 3 …

Read More »

عمران خان کو بطور وزیراعظم نصف آبادی کو مجرم نہیں ٹھہرانا چاہیے تھا، ماریہ واسطی

ماضی کی مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان ماریہ واسطی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بطور وزیر اعظم محض ایک جملے میں ملک کی نصف آبادی کو قصور وار نہیں ٹھہرانا چاہیے تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں بات کرتے ہوئے ماریہ واسطی نے وزیر اعظم عمران خان …

Read More »

لوگ ہمیں برا بھلا کہتے ہیں اور منفی کرداروں کو پسند بھی کرتے ہیں، صبور علی

پاکستانی اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ ان کی سمجھ سے باہر ہے کہ لوگ منفی کردار ادا کرنے پر ہمیں برا بھلا کہتے ہیں اور ان کرداروں کو پسند بھی کرتے ہیں۔ بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صبور علی نے اپنے کیریئر، ذاتی زندگی سمیت مختلف …

Read More »

سونیا حسین نے متھیرا کے لیے نامناسب زبان استعمال کرنے پر وضاحت دے دی

اداکارہ سونیا حسین نے انسٹاگرام اسٹوری میں ماڈل متھیرا کے لیے چند سال قبل استعمال کی گئی مبینہ نامناسب زبان پر وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ متھیرا ان کی بہنوں کی طرح ہیں۔ سونیا حسین نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ حال ہی میں انہوں نے متھیرا سے فون پر …

Read More »

میانمارمیں احتجاج کے دوران جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک

رنگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران فوجی اہلکاروں نے براہ راست عوام پر فائرنگ کردی جس …

Read More »

بھارت میں 19 اے ٹی ایم سے 48 لاکھ روپے چوری، انوکھی واردات پر ماہرین بھی دنگ

چینائی:  بھارت میں دو چوروں نے 19 اے ٹی ایم سے 48 لاکھ روپے چرا لیے اور حیران کن طور پر بینک کے ریکارڈ میں مجموعی بیلنس وہی رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمل ناڈو کے دارالحکومت چینائی میں پولیس کو دو چوروں کی تلاش ہے جنہوں نے انوکھے انداز میں 19 اے …

Read More »

برکینا فاسو: دہشت گردوں کے حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے خطرناک حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع نے حملے کی تصدیق کی لیکن تفصیل سے آگاہ نہیں کیا۔ برکینافاسو کی حکومت کی جانب سے بھی اس حوالے سے باقاعدہ …

Read More »

امریکی حکام نے متعدد سرکاری ویب سائٹس پر قبضہ کرلیا، ایران کا دعویٰ

دبئی: ایران نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے متعدد سرکاری ویب سائٹس اپنے قبضے میں لے لی ہیں جس کی وجوہات واضح نہیں۔ امریکی حکام کی جانب سے ان قبضوں کا فوری طور پر اعتراف نہیں کیا گیا تاہم یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے کہ جب …

Read More »

ماسکو میں درجہ حرارت 120 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ماسکو کو رواں ہفتے تاریخی ہیٹ ویو کا سامنا ہے اور روس کی ویدر سروس کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث روسی دارالحکومت میں پارہ 120 سال میں ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق روسی …

Read More »

انتہا پسند، معاشروں میں انتشار پھیلانے کیلئے عالمی وبا کو استعمال کررہے ہیں، رپورٹ

دی ہیگ: متشدد انتہا پسند، معاشروں میں انتشار، نفرت پر مبنی پروپیگنڈا پھیلانے اور سرکاری اداروں پر عدم اعتماد کو بڑھاوا دینے کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کا غلط استعمال رہے ہیں۔ یہ انتباہ یوروپول کی ایک رپورٹ میں جاری کیا گیا۔ یورپی پالیسی ادارے نے کہا کہ سال …

Read More »