Home / 2021 / June (page 20)

Monthly Archives: June 2021

اسرائیل میں ’قدیم انسانوں کی نئی قسم‘ دریافت

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں ایک ‘نئی قسم کے ابتدائی انسانوں’ سے تعلق رکھنے والی ہڈیاں پائی گئی ہیں جس کے بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ یہ انسان کے ارتقا کے عمل پر نئی روشنی ڈالنے کا موقع فراہم کرے گی۔ وسطی شہر رملا کے قریب سیمنٹ پلانٹ …

Read More »

دولت مند اور بااثرافراد عموماً اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے

سان تیاگو:  نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ دولت مند اور بااثر افراد اکثر اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے اور اکثر اوقات اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپ دیتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ طاقتور، بااثر اور دولت مند افراد اپنی غلطیاں مشکل سے …

Read More »

گوگل سرچ میں اہم ترین تبدیلی کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ پر گوگل کی حکمرانی میں اس کے سرچ انجن کا کردار اہم ترین ہے اور اب کمپنی کی جانب سے اس میں اہم ترین تبدیلی کی جارہی ہے۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین کو سرچ رزلٹس کے قابل اعتبار ہونے کے حوالے سے خبردار کیا جائے گا۔ یہ …

Read More »

کیا سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز ایسے ہوں گے؟

سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز گلیکسی زی فولڈ 3 اور فلپ 3 ممکنہ طور پر اگست میں متعارف کرائے جائیں گے۔ تاہم اسمارٹ فونز کی لیکس کے حوالے سے معروف ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے ان کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے ایک …

Read More »

ونڈوز 11 کو صارفین مفت اپ گریڈ کرسکیں گے

مائیکرو سافٹ نے 24 جون کو نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کو متعارف کرایا تھا۔ اگر آپ کے کمپیوٹر یا ڈیسک ٹاپ پر ونڈوز 10 انسٹال ہے تو نئی ونڈوز 11 کو مفت ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ ونڈوز 11 سال کے آخر میں عام صارفین کے لیے دستیاب ہوگی اور …

Read More »

چاول میں ہیضے کی ویکسین؛ انسانی آزمائشیں کامیاب

ٹوکیو:  جاپانی سائنسدانوں نے جینیاتی انجینئرنگ کے ذریعے ہیضے کی ویکسین والے چاول تیار کرلیے ہیں جبکہ انسانوں پر ان کی ابتدائی آزمائشیں بھی کامیاب ہوچکی ہیں۔واضح رہے کہ ہیضہ، پولیو یا کسی بھی دوسری بیماری سے بچاؤ کےلیے دی جانے والی ویکسینز کو بہت سرد ماحول میں محفوظ رکھنا پڑتا ہے، …

Read More »

شادی کامیاب نہ ہونے کا یہ نقصان آپ کو چونکا دے گا

شریک حیات سے اچھا تعلق صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر عدم اطمینان جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، بالخصوص مردوں کے لیے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ جریدے جرنل آف کلینکل میڈیسین میں شائع تحقیق 30 سال سے زیادہ عرصے تک جاری رہی …

Read More »

ڈینٹل ٹریٹمنٹ نے بورڈ اور یونس کے تعلقات میں ڈینٹ ڈال دیا

 کراچی:   ’ڈینٹل ٹریٹمنٹ نے بورڈ اور یونس کے تعلقات میں ڈینٹ ڈال دیا، سابق کپتان نے 20 کے بجائے23 جون کو لاہور میں بائیو ببل جوائن کرنے پر اصرار کیا، اجازت نہ ملنے پر ناراض ہو گئے۔ یونس خان کو گذشتہ برس نومبرمیں 2 سال کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ …

Read More »

انگلینڈ سیریز جیت کر ورلڈکپ کوالیفائی کیلیے اچھا آغاز ہدف ہے، بابراعظم

 لاہور:  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف  ون ڈےسیریز جیت کر ورلڈکپ کوالیفائی کے لیے اچھا آغاز کرنے کو اولین ہدف قرار دے دیا۔پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ   ون ڈےکرکٹ زیادہ نہیں ہورہی لیکن …

Read More »

محمد رضوان کی عمدہ کارکردگی سب کو بھا گئی

 لاہور:   محمدرضوان کی عمدہ کارکردگی سب کو بھا گئی، وہ پی ایس ایل 6 کی ڈریم ٹیم کے کپتان نامزد ہوگئے۔پی ایس ایل ایل6 کی ڈریم ٹیم کا انتخاب ممتاز سابق کھلاڑیوں اور موجودہ کمنٹیٹرز پر مشتمل پینل نے کیا، اس میں ڈیوڈ گاور، پومی ایمبنگوا،رمیز راجہ اور ثنا میر شامل ہیں، سربراہ …

Read More »