Home / 2021 / June (page 22)

Monthly Archives: June 2021

لاہور دھماکے میں ‘بیرونی عناصر’ ملوث ہونے کی تحقیقات

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں (ایل ای اے) نے جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ابتدائی اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردی کی کارروائی کے پیچھے ‘بیرونی ہاتھ’ ہونے کے شبہے کے بعد صوبائی دارالحکومت اور اسلام آباد کو ہائی الرٹ رہنے کی تجویز …

Read More »

شہباز شریف کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی۔ …

Read More »

سابق نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسو کی تدفین کردی گئی

سابق نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسو دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال کرگئے، ان کی تدفین ان کے آبائی گاؤں بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل لہڑی میں کردی گئی۔ جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسو کے صاحبزادے امجد حسین نے ڈان ڈاٹ کام کو …

Read More »

یہ مسکراتا ہوا لڑکا کون سا پاکستانی اداکار ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین کی لڑکپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار یاسر حسین نے اپنے لڑکپن کی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے ایک دلچسپ کیپشن بھی لکھا۔ یاسر نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا …

Read More »

’بھارت گئی تو سلمان خان کی مہمان نوازی اور رویے نے دل جیت لیا‘

سینئر اداکارہ  و ہدایتکارہ ارجمند رحیم نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مہمان نواز اور رویے کی تعریف کی ہے۔ اداکارہ ارجمند رحیم حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران شو اپنی تعلیم اور کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکارہ نے بتایا …

Read More »

’فیلڈ میں آنا نہیں چاہتی تھی لیکن حالات لے آئے‘

اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری میں نہیں آنا چاہتی تھیں لیکن انہیں حالات لے آئے۔ اداکارہ نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ویب انٹرویو میں اپنے کیرئیر اور دونوں بہنوں کے مابین پائے جانے والے تعلقات سے …

Read More »

عفان وحید نے میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا: درفشاں

اداکارہ درفشاں کا کہنا ہے کہ اداکار عفان وحید نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ اداکارہ درفشاں حال ہی میں عفان وحید کے ہمراہ ایک ویب انٹرویو میں جلوہ گرہوئیں اور دوران شو نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے ڈرامے سے متعلق گفتگو کی۔ …

Read More »

’خدا اور محبت 3‘ نے نئی تاریخ رقم کردی

 سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ‘خدا اور محبت’ کے سیزن تھری  نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایک اور تاریخ رقم کردی۔ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 3‘ کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) 5 ماہ جیسے کم عرصے میں یوٹیوب پر 100ملین سے زائد ویوز حاصل …

Read More »

گلوکارہ چیر نے ’کاون‘ ہاتھی کی مدد کیوں کی، انہیں اس کا کیسے علم ہوا تھا؟

دنیا کے ‘تنہا ترین’ ہاتھی قرار دیے جانے والے ‘کاون’ کو گزشتہ برس نومبر میں پاکستان سے کمبوڈیا منتقل کیا گیا اور اس کوشش میں امریکی گلوکارہ و اداکارہ چیر کا بڑا کردار تھا۔ گلوکارہ و اداکارہ چیر ہی وہ پہلی عالمی شخصیت تھیں، جنہوں نے پاکستان کے درالحکومت اسلام …

Read More »