Home / 2021 / June (page 121)

Monthly Archives: June 2021

سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں میں 52 فیصد کا نمایاں اضافہ

 کراچی:  معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں کا حجم مزید بڑھ گیا اور مئی 2021 کے دوران سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولیوں میں 52 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ایس آربی کے مشیر مشتاق کاظمی نے بتایا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے مئی 2021 میں …

Read More »

4 سال میں پہلی مرتبہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تیز رفتاری کے ساتھ بہتری کا سفر جاری رکھا ہوا ہے اور کے ایس ای-100 انڈیکس 294.92 پوائنٹس یا 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ چار سال کے بعد 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا ہے۔ کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پورا دن …

Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

 کراچی:  عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1908 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350روپے اور …

Read More »

ایف بی آر نے مئی میں ہدف سے 8 فیصد زیادہ ریونیو اکٹھا کرلیا

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے مئی میں ہدف سے 7.82 فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا جو رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں تیسری سب سے زیادہ کلیکشن ہے۔ تمام طبقات پر کورونا کے معاشی اثرات کے باوجود ایف بی آر نے مئی میں مسلسل تیسرے ماہ اپنے …

Read More »

بھارت کو آزادی کے بعد سے اب تک کی بدترین کساد بازاری کا سامنا

ممبئی: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی معیشت سال 21-2020 میں 7.3 فیصد سکڑی ہے، یہ آزادی کے بعد سے اب تک کی بدترین کساد بازاری ہے کیونکہ کورونا وائرس کے لاک ڈاؤنز کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی …

Read More »