Home / 2021 / June (page 110)

Monthly Archives: June 2021

سونیا حسین کو مداحوں نے مادھوری قرار دے دیا

ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین کو مداحوں نے مادھوری ڈکشت سے مشابہ قرار دے دیا۔ معروف اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہیں عروسی لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور متعدد صارفین …

Read More »

ثنا خان کا حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب

بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنے پردے اور حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب دے دیا۔ بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا خان نے گزشتہ برس اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا تھا اور  بعدازاں انہوں نے گجرات …

Read More »

’میں نے سڑک پر خلائی مخلوق کو دیکھا ‘

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی کا ساونت کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارت میں خلائی مخلوق کو دیکھا ہے۔ انسٹاگرام پر راکھی نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے سڑک پر خلائی مخلوق کو دیکھا ہے۔ گزشتہ روز راکھی کی جانب سے ایک ایڈیٹ ویڈیو …

Read More »

عفان وحید نے ہالی وڈ میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

ہالی وڈ یا بالی وڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش پاکستان کے متعدد اداکاروں میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکار عفان وحید ایک ایسے اداکار ہیں جنہوں نے ہالی وڈ سے کام کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں دیے گئے انٹرویو کے …

Read More »

بھارت میں سلنڈر دھماکے میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک

اتر پردیش:  ریاست اترپردیش میں سلنڈر دھماکے کے باعث 2 گھروں کی چھت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع گوندا میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 گھر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ملبے تلے دب گئے، …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بہیمانہ تشدد سے نوجوان شہید

سرینگر: قابض افواج کے بہیمانہ تشدد سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما کے ترال پولیس اسٹیشن میں پولیس کی حراست کے دوران قابض افواج کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں نوجوان شہید ہوگیا، نوجوان کی شناخت محمد امین ملک کے نام سے ہوئی …

Read More »

سنکیانگ میں غربت کے خاتمے اور دیہی احیاء پر بین الاقوامی مذاکراتی اجلاس

بیجنگ / جنیوا: چین کے صوبے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے اور جنیوا میں چینی مشن کے زیر اہتمام 2 جون کو ویڈیو لنک کے ذریعے ’’چین کے سنکیانگ میں غربت کے خاتمے اور دیہی احیاء‘‘ پر بین الاقوامی مذاکراتی اجلاس منعقد ہوا۔ سنکیانگ کے نائب چیئرمین ایلکن تونیاز، جنیوا میں …

Read More »

امریکا نے 2020 میں فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

پینٹاگون:  امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے تاہم یہ اموات غیر …

Read More »

اسرائیلی اپوزیشن جماعتوں کا مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

تل ابیب:  اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں نے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نیتن یاہو کی حکومت ختم ہوجائی گے۔ اسرائیلی حزب اختلاف کی 7 جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے معاہدے پر متفق ہوگئی ہیں جس کے بعد 12 سال سے برسر اقتدار نیتن یاہو کی …

Read More »

یہود مخالف پوسٹ لگانے پرگوگل کے اہم عہدے دارنوکری سے برطرف

ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے یہودیوں کے خلاف پوسٹ لگانے پر اپنے اہم شعبے (ڈائیورسٹی)کے سربراہ کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل ڈائیورسٹی سربراہ کیماؤ بوب نے 2007 میں یہودیوں کے خلاف ایک تحریر لکھی  تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’یہودیوں کو قتل و …

Read More »