Home / 2021 / June (page 120)

Monthly Archives: June 2021

پاکستانی بیٹنگ کے مسائل، پی ایس ایل میں حل تلاش کیے جائیں گے

 کراچی:   پاکستانی بیٹنگ کے مسائل کا حل پی ایس ایل میں تلاش کرنے کی کوشش ہوگی۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل میں عمدہ کھیل کا عزم …

Read More »

بابر اعظم کی منگنی کی اطلاعات کو اہل خانہ نے افواہ قرار دے دیا

 لاہور: پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی منگنی کی اطلاعات کو ان کے گھر والوں نے مسترد کردیا، والد کا کہنا ہے کہ ابھی رشتہ طے نہیں کیا جب بھی ایسا کریں گے تو سب کو بتائیں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بابر اعظم کے والد نے واضح کیا کہ کرکٹ کی مصروفیات …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا معاملہ ایک دن مزید تاخیر کا شکار

ابو ظہبی:  پاکستان سپر لیگ 6 کا معاملہ ایک دن مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ابوظہبی کی وزارت کل دوپہر تک فیصلہ کرلے گی کہ وہ بھارت سے تعلق رکھنے والے پروڈکشن کریو کے 16 افراد کو 5 جون سے ابوظہبی میں کام کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں …

Read More »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھارتی براڈ کاسٹر کو ہوٹل سے نکال دیا گیا

ابوظہبی:  ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھارتی براڈ کاسٹر کو ہوٹل سے نکال دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل 6 میں نئی مشکل کھڑی ہوگئی، ابوظہبی میں موجود بھارتی براڈ کاسٹر کو ہوٹل سے نکال دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابوظہبی میں اس وقت نئے مسائل کا …

Read More »

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ

ابوظہبی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز مالکان کو  پی ایس ایل 6 پاکستانی بقیہ 20 میچز پر بریفینگ دی۔  فرنچائزز کو بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اب 23 کی …

Read More »

اسلام آباد کے ہسپتال کو غزہ کی عمارت کے طور پر دکھانے پر پاکستان کا احتجاج

پاکستان نے اسرائیلی سیاستدان نفتالی بینت کی جانب سے دارالحکومت اسلام کے معروف ہسپتال کو فلسطینی علاقے غزہ کی عمارت کے طور پر پیش کرنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے مذکورہ عمل کو ’گمراہ کن‘ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر نفتالی بینت، جو ممکنہ طور پر …

Read More »

پاکستان میں مزید 4 مسافروں میں وائرس کی بھارتی قسم کی تصدیق

سندھ میں صحت کے حکام نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے مزید 4 کیسز کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں ایسے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ یہ تمام مریض خلیجی ممالک سے پاکستان لوٹے تھے اور کراچی ایئرپورٹ پر ان کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جو …

Read More »

‘بلوچستان میں اتنا پیسہ کبھی خرچ نہیں ہوا، اس کے باوجود دہشت گرد حملے افسوسناک ہیں’

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس قدر پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا لیکن اس کے باوجود سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے افسوسناک ہیں۔ بلوچستان کے علاقے زیارت کے دورے کے موقع پر قائد اعظم ریزیڈنسی میں خطاب …

Read More »

پاکستان میں ‘تیار کردہ ویکسین’ متعارف، یہ انقلاب ہے، اسد عمر

عالمی وبا سے بچاؤ کے عمل کو تیز کرنے کے لیے چین کی مدد سے تیار کردہ اور پاکستان میں پیکنگ کے بعد کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ کو متعارف کرادیا گیا۔ چین کی مدد سے پاکستان میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین ‘پاک ویک’ کے اسلام آباد میں لانچ …

Read More »

پاک فوج نے ہمیشہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو کامیابی سے ناکام بنایا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جنگی مہارت کے باعث ناقابل تسخیر ہے اور پاک فوج نے بے مثال نتائج دیتے ہوئے ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کو کامیابی سے ناکام بنایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی …

Read More »