Home / 2021 / June (page 118)

Monthly Archives: June 2021

’یہ کس قسم کی بیٹی ہے‘؟ سارہ خان پر مداحوں کی تنقید

اداکارہ سارہ خان کو سوشل میڈیا پر ان دنوں تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ دنوں سارہ خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے دوران انکشاف کیا تھا کہ ان کے والدکا انتقال کورونا سے ہوا تھا اور ان کے والد سے ہی یہ وائرس ان کے …

Read More »

کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ملائیکا اروڑا پر کیا گزری؟

عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کے کروڑوں افراد کو متاثر کیا اور لاکھوں اموات کی وجہ بنا وہیں یہ وائرس، اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کے لیے ایک تلخ تجربہ بھی بنا۔ کچھ ایسی ہی صورتحال بھارتی اداکارہ و ماڈل ملائیکا اروڑا …

Read More »

بھارتی ماڈل کا 9 شوبز شخصیات پر ’ریپ‘ و استحصال کا الزام

بھارتی ریاست مہارا شٹر کے شہر ممبئی کی نامعلوم 28 سالہ ماڈل، نغمہ نگار اور آرٹسٹ کی شکایت پر پولیس نے بولی وڈ اداکار جیکی بھگنانی، پروڈیوسر انیربن بلاہ، پروڈیوسر کرشن کمار اور فوٹوگرافر کلسٹن جولیان سمیت 9 افراد کے خلاف ’ریپ‘ و ’جنسی استحصال‘ کا مقدمہ دائر کرکے تفتیش …

Read More »

صبا قمر انٹرویو دینے سے گریز کیوں کرتی ہیں؟

سوشل میڈیا پر بے باک انداز اپنانے والی اداکارہ صبا قمر یوں تو ہر وقت ہی خبروں کا حصہ رہتی ہیں لیکن عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ وہ زیادہ تر انٹریوز دینے سے گریز کرتی ہیں۔ اگرچہ خود سے متعلق کسی بھی تنازع کے سامنے آنے پر صبا …

Read More »

افغان کرکٹر راشد خان کی ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی ویڈیو وائرل

افغانستان کے اسپنر راشد خان کی پاکستان کے 2020 کے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کے استاد راحت فتح علی خان کے گائے گئے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغان …

Read More »

پاکستان کا پہلا ملٹری ریئلٹی شو نشر ہونے کے لیے تیار

پاکستان میں اگرچہ میوزک اور کامیڈی ریئلٹی شو ٹیلی وژن پر پیش ہوتے رہے ہیں لیکن جلد ہی شائقین ملک کا پہلا ملٹری ریئلٹی شو بھی چھوٹی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ میزبان، اداکار و گلوکار فخر عالم نے اپنی ٹوئٹ میں ملک کے پہلے ملٹری ریئلٹی شو کی جھلکیاں …

Read More »

بنگلادیش میں 70 نایاب شیروں کا شکار کرنے والا شخص گرفتار

ڈھاکا:  بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے نایاب نسل کے شیروں کا شکار کرنے والے چھلاوے کو بالآخر گرفتار کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے چکمہ دینے والے شیروں کے شکاری کو حراست میں لے لیا۔ ٹائیگر حبیب کے نام سے مشہور شکاری پر 70 شیروں …

Read More »

سعودی وزیرِ مذہبی امورکی مساجد میں لاؤڈاسپیکرز کی آواز دھیمی رکھنے کی حمایت

ریاض:  سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور عبداللطیف الشیخ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کو کم کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمازیوں کو اذان کی آواز کا انتظار کرنے بجائے مقررہ وقت پر مسجد پہنچ جانا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی شکایات کے بعد …

Read More »

ایرانی فوج کے لڑاکے طیارے کی انخلا سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹس ہلاک

تہران:  ایران میں جنگی طیارے کی ’’ہنگامی انخلا سیٹس‘‘ کھلنے کی وجہ سے دونوں پائلٹس ہینگر روف سے بری طرح ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب دزفول فضائی اڈے میں ایف-5 لڑاکے طیارے میں دو پائلٹس کی موجودگی کے دوران …

Read More »

دبئی میں 150 درہم کی ادائیگی کرکے لیمبورگینی میں آم منگوائیں

پاکستانی آم دنیا بھر میں مقبول ہیں اور آموں کا سیزن شروع ہوتے ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہری پاکستان کی اس سوغات کی خریداری کے لیے مارکیٹوں کا رخ کررہے ہیں۔ تاہم اس دوران کچھ جگہوں پر گھر بیٹھے آم منگوانے کی منفرد اور پرکشش مہم …

Read More »