Home / 2021 / June (page 117)

Monthly Archives: June 2021

ابوظبی کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے کرکٹرز اور آفیشلز قید تنہائی سے تنگ

 کراچی:  ابوظبی کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے کرکٹرز اور آفیشلز قید تنہائی سے تنگ ہوگئے۔پاکستان سے ابو ظبی پہنچنے والے کرکٹرز اور معاون اسٹاف ارکان کی چوتھی کورونا ٹیسٹنگ بدھ کو ہوگی، نتائج کی رپورٹ منفی آنے پر کھلاڑی روم آئسولیشن ختم کرکے بائیو ببل میں داخل ہوجائیں گے، گراؤنڈ میں جاکر …

Read More »

پہلی پاکستانی ویمن بیڈمین کھلاڑی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کریں گی

کراچی: ٹوکیو اولمکپس میں شرکت کاحق حاصل کرنے والی قومی ویمن بیڈمنٹن چیمپئین ماہ حور شہزاد نے اسے خواب کی تعبیر قراردیتے ہوئے بلند عزائم کا اظہار کر دیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی تجویز پرعالمی بیڈمنٹن فیڈریشن اور اولمپک گیمز کے متعلقہ کمیشن نے انٹرنیشنل مقابلوں میں شاندار پرفارمنس کی …

Read More »

پی ایس ایل میں کرکٹرز اور آفیشلز پر نظررکھنے کیلئے ٹریکرکا استعمال ہوگا

لاہور:  پاکستان سپرلیگ میں شامل کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کی جائے گی۔ایکسپریس نیوز کے  مطابق ابوظہبی میں موجود پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کا حصہ بننے والے کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر کڑی نظر رکھنے کے لیے  ٹریکنگ ڈیوائس کا استعمال کیا جائے …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1896 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس …

Read More »

بجٹ 2021-22؛ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5829 ارب روپے مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں خالص ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5829 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ میں خالص ٹیکس وصولیوں کا ہدف 24 فیصد گروتھ کے ساتھ …

Read More »

ویب سیریز کو سراہنے پر ایکتا کپور، پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی مشکور

یوں تو کہا جاتا ہے کہ فن کی کوئی سرحد نہیں اور پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی جانب سے بھارتی پروڈیوسر اور ہدایت کار ایکتا کپور کے کام کو سراہنا اسی بات کا ثبوت ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک ابھرتی ہوئی اداکارہ اریبہ حبیب نے ایکتا کپور کی ویب …

Read More »

میری ماں ایک اداکارہ ہیں، اسٹار نہیں: امر خان

سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘قیامت’ میں شاندار اداکاری کرنے والی امر خان نے اپنی والدہ اداکارہ ‘فریحہ جبین’ سے متعلق کہا کہ مجھے آج تک میری والدہ کی وجہ سے کوئی کام نہیں ملا کیونکہ وہ ایک اسٹار نہیں بلکہ اداکارہ تھیں۔ کچھ عرصہ قبل بطور اداکارہ متعارف کروائی جانے …

Read More »

حرامانی کی بھائیوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

اداکارہ حرا مانی کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز حرا مانی نے انسٹاگرام پر بھائیوں کے ساتھ بالی وڈ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کو رحمان عبید اور حسن جمال کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی …

Read More »

جیکولین کے والدین نے اداکارہ کو بھارت چھوڑنے کا کہہ دیا

سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدین ان کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے بلاشبہ تباہی مچا رکھی …

Read More »