Home / 2021 / June (page 100)

Monthly Archives: June 2021

’15 روز کی مدت گزر گئی، ای سی ایل سے متعلق شہباز شریف کی کوئی درخواست نہیں ملی’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام درج ہونے کے بعد اپیل کے لیے 15 روز کا وقت ہوتا ہے جو گزر چکا ہے لیکن شہباز شریف کی جانب سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا …

Read More »

‘ملک میں ایک فیصد سے بھی کم آلودہ پانی کو صاف کیا جاتا ہے’

ماحولیاتی ماہرین نے کہا کہ پاکستان کئی دہائیوں سے ماحولیاتی محاذ پر ناکام ہو رہا ہے اور ملک میں مجموعی طور پر پیدا ہونے والے آلودہ پانی کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ صاف ہوتا ہے۔ عالمی یوم ماحولیاتی کے دن کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام کا اہتمام نیشنل …

Read More »

سندھ: پیر سے رات 8 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت، دکانداروں کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار

سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کل بروز پیر (6 جون) سے دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم وزیراعلیٰ سندھ نے تنبیہ کی کہ تمام دکانداروں اور ان کے عملے کو لازمی ویکسینیشن کروانی ہوگی اور 15 روز بعد ان …

Read More »

میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 30 اگست سے ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے اعلان کیا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی سی اے ٹی) 30 اگست تا 30 ستمبر تک ہوں گے۔ پی ایم سی کے حکام نے کہا کہ آئندہ تعلیمی سال سے متعلق متعدد فیصلے کیے گئے ہیں …

Read More »

پی ڈی ایم کی تباہی کے بعد پیپلزپارٹی تعصب کی سیاست پر اتر آئی ہے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تباہی کے بعد ان کے خواب چکناچور ہوگئے ہیں اور اب پی پی …

Read More »

پاکستان کی 10 مصنوعات بین الاقوامی تجارتی اداروں میں رجسٹرڈ کرانے کی منظوری

اسلام آباد: وزارت تجارت نے 10 پاکستانی مصنوعات کو جیوگرافیکل انڈیکیشن (جی آئی) میں رجسٹرڈ کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ جی آئی سے رجسٹریشن کے لیے آم کی قسموں، چونسا اور سندری، کینو، ہنزہ روبی، سوات زمرد، کشمیری ٹورملین، اسکردو پکھراج اور ایکوامارائن، پیریڈوٹ اسٹون اور وادی پیریڈوٹ شامل …

Read More »

دنیا کے 7 ترقی یافتہ ممالک کا ٹیکنالوجی کمپنیز پر 15 فیصد ٹیکس لگانے پر اتفاق

لندن: ترقی یافتہ ممالک کے وزرائے خارجہ نے ٹیکنالوجی کی تمام بڑی کمپنیز پر ٹیکس عائد کرنے کی اتفاق کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جی سیون میں شامل ممالک برطانیہ، امریکا، کینیڈا، فرانس، جرمنی، جاپان اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کا لندن میں  نتیجہ خیز اجلاس ہوا۔ …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کا سلسلہ تھم نہ سکا

بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں 6 جون کو ایک مرتبہ پھر اس وقت کمی آئی جب چین میں ان کے حوالے سے کریک ڈاؤن کے خدشات میں اضافہ ہوا۔ بٹ کوائن اور دیگر نمایاں 30 ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کمی دیکھنے میں …

Read More »

افغان کرکٹر نے ٹیم کی کپتانی کیوں ٹھکرا دی؟

افغان لیگ اسپنر راشد خان نے افغانستان کی ٹی 20 ٹیم کی کپتانی یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ وہ لیڈر سے زیادہ ایک کھلاڑی کے طورپر ٹیم کے لیے بیش قیمت ثابت ہوسکتے ہیں۔ 22 سالہ لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ میں اپنے دماغ میں پوری طرح واضح …

Read More »