Home / 2021 / June (page 119)

Monthly Archives: June 2021

‘امریکا نے انجیلا مرکل کی جاسوسی کیلئے ڈینمارک کی انٹرنیٹ کیبل استعمال کی’

کوپن ہیگن: فرانس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے زیر سمندر ڈینش کیبل کا استعمال کر کے یورپی اتحادیوں کی جاسوسی کی تصدیق ہوگئی تو یہ ‘انتہائی سنگین’ ثابت ہوگی۔ ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھ کھڑا ہوا ہے کہ کیا ڈینمارک جانتا ہے کہ امریکا کیا …

Read More »

شام میں ایک دہائی سے جاری جنگ میں تقریباً 5 لاکھ اموات

شام کی جنگ پر گہری نگاہ رکھنے والے انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے کہا ہے کہ شام میں ایک دہائی سے جاری جنگ میں حال ہی میں تقریباً 5 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس میں وہ ایک لاکھ اموات بھی شامل ہیں جن کی حال ہی میں تصدیق …

Read More »

دنیا میں کسی بھی جگہ ایک گھنٹے میں پہنچانے والا منفرد منصوبہ

ایک خلائی طیارہ (اسپیس پلین) کسی عام طیارے جیسا ہی ہوتا ہے بس اس کا درمیانی حصہ مختلف ہوتا ہے۔ ایک مخصوص بلندی یعنی زمین کے ماحول اور بالائی خلا کی سرحد پر پائلٹ راکٹ بوسٹرز کو ہٹ کرکے طیارے کو 9 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار یا آواز …

Read More »

فلسطینی مواد کو سنسر کرنے کے الزام کے بعد انسٹاگرام الگورتھم میں تبدیلیاں

فلسطینی عوام کے حق میں مواد کو روکے جانے کے الزامات کے بعد فیس بک کی زیرملکیت ایپ انسٹاگرام نے اپنے الگورتھم میں تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ تبدیلیاں اس قت کی گئی جب انسٹاگرام میں کام کرنے والے افراد کے ایک گروپ نے شکایت کی تھی فلسطینیوں کے حق میں …

Read More »

ایل جی نے اسمارٹ فونز تیار کرنا بند کردیئے

ایل جی نے اپریل 2021 کے شروع میں اپنے اسمارٹ فون بزنس کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس وقت کمپنی نے کہا تھا کہ وہ جولائی تک فونز کو تیار کرتی رہے گی تاکہ اپن معاہدوں کو مکمل کرسکے۔ 31 جولائی کو اسمارٹ فون بزنس کو مکمل …

Read More »

لانگ کووڈ کی 12 علامات جن کا علم سب کو ہونا چاہیے

ایسا کوئی رسمی ٹیسٹ یا طریقہ کار موجود نہیں جس سے تصدیق ہوسکے کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو اس کی طویل المعیاد علامات کا سامنا ہے۔ بیماری کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد بھی مختلف علامات کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے لانگ کووڈ کی …

Read More »

چین میں برڈ فلو کی نئی قسم کے پہلے انسانی کیس کی تصدیق

چین نے بتایا ہے کہ اس نے دنیا میں ایچ 10 این 3 نامی برڈ فلو کی نئی قسم کے پہلے کیس کو دریافت کیا ہے۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے بتایا گیا کہ 28 اپریل کو زینجیانگ شہر میں ایک 41 سالہ شخص بخار کی علامات کے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے سینوویک کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی تیار کردہ دوسری کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ چینی کمپنی سینوویک کی تیار کردہ اس ویکسین کی منظوری کے لیے عالمی ادارے کے ماہرین کی مشاورت کا عمل اپریل کے آخر سے جاری تھا۔ تاہم اب جاکر …

Read More »

پی ایس ایل کا شیڈول جاری کرنے میں مزید تاخیر

لاہور: پی ایس ایل کا شیڈول جاری کرنے میں مزید تاخیرہونے لگی جب کہ کرکٹرز اور براڈ کاسٹرز کی ٹکڑوں میں آمد نے انتظامی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ پی ایس ایل6کیلیے لاہور اور کراچی سے کرکٹرز، معاون اسٹاف ارکان اور پی سی بی آفیشلز کی روانگی 26مئی کو ہونا تھی مگر …

Read More »

سرفراز احمد کراچی سے ابو ظہبی کے لیے روانہ

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد سمیت 6 افراد کراچی سے ابو ظہبی کے لیے روانہ ہوگئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد سمیت 6 افراد کراچی سے ابو ظہبی کے لیے روانہ ہوگئے، لاہور سے تعلق رکھنے والے چار افراد سمیت 6 مسافروں میں سرفراز احمد کے ساتھ 2 کرکٹرز …

Read More »