Home / 2021 / June (page 32)

Monthly Archives: June 2021

جوبائیڈن کی پاکستان سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ حیرت انگیز ہے، امریکی سینیٹر

سینئر امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ کو ‘حیرت انگیز’ قرار دیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ساتھ ہی انہوں نے خبردار بھی کیا کہ افغانستان سے انخلا کرتے ہوئے پاکستان کو نظر انداز کرنے …

Read More »

ایران کی جوہری توانائی ایجنسی پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

ایران نے ملک کی جوہری توانائی ایجنسی کی ایک عمارت پر تخریب کاری کا حملہ ناکام بنادیا اور حملے میں کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے بتایا کہ بدھ کی صبح ایران …

Read More »

چین کے دوشہروں کے درمیان کوانٹم ڈیٹا رابطے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ:  چین کے سائنسدانوں نے دو شہروں کے درمیان انتہائی محفوظ کوانٹم رابطے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔ یہ دونوں شہر ایک دوسرے سے 511 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ تاہم اس کے درمیان ایک روایتی ریلے سسٹم موجود تھا۔ تاہم آگے چل کر یہ ایک محفوظ کوانٹم …

Read More »

فیس بک واٹس ایپ میں شاپنگ کو لانے کے لیے تیار

اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے ذریعے شاپنگ کرنا آسان ہوجائے گا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 4 نئے فیچر کا اعلان کیا ہے جن میں واٹس ایپ اور مارکیٹ پلیس میں شاپس، انسٹاگرام ویژول سرچ اور شاپ ایڈز شامل ہیں۔ واٹس ایپ میں شاپس سے صارفین کو …

Read More »

آئی فون 13 کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

2020 میں ایپل نے آئی پیڈ ایئر 4 کو نئی آئی فون 12 سیریز سے قبل پیش کیا تھا جو اکتوبر میں متعارف ہوئی تھی۔ کئی برس بعد پہلی بار آئی فون سیریز کے فونز کو ایک ماہ تاخیر سے پیش کیا گیا تھا اور اس وجہ سے ایپل کے …

Read More »

کورونا وائرس ’’واقعی میں‘‘ مردوں کو بانجھ کرسکتا ہے!

ٹیکساس: چوہے جیسے جانوروں ’’ہیمسٹرز‘‘ پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کووِڈ 19 کی عالمی وبا کا باعث بننے والا کورونا وائرس مردانہ تولیدی نظام کو متاثر کرکے مردانہ بانجھ پن کی وجہ بن سکتا ہے۔واضح رہے کہ ’’ہیمسٹرز‘‘ کو انسان سے ’’مشابہ ترین‘‘ جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور …

Read More »

نیند کی کمی کووڈ کی سنگین شدت کا خطرہ بڑھانے والی وجہ قرار

نیند کی کمی جسمانی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے مگر اس کے نتیجے میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ یونیورسٹی …

Read More »

جسم پانی کی کمی کا شکار تو نہیں؟ ان علامات سے جانیں

پانی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے، اور اس کی کمی پورے جسم پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے۔ اور جسم میں پانی کی کمی کے لیے بہت زیادہ دوڑنے کی بھی ضرورت نہیں، کافی دیر تک پانی نہ پینا ہی جسم میں اس کی کمی کا باعث بن جاتا …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان کا 9 ٹیموں میں چھٹا نمبر

گروس آئیلٹ:   آئی سی سی کی اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کا9 ٹیموں میں چھٹا نمبر رہا۔مقابلوں کے اختتام سے ایک روز قبل ویسٹ انڈیزکے 6 پوائنٹس منہا کرلیے گئے، جنوبی افریقہ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ کیریبیئن ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانے اور پوائنٹس کی کٹوتی …

Read More »

شاہد آفریدی کی پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

کراچی:  سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد دی۔ ایکسپریس نیوز کے  مطابق اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد کے پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے …

Read More »