Home / 2021 / June (page 28)

Monthly Archives: June 2021

امریکی فوجیوں کا انخلا: روس نے افغانستان میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کردیا

روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگر نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے ایران اور پاکستان کے کردار کو اہمیت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد خطے میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے ‘آر آئی اے‘ کے مطابق انٹرنیشنل سیکیورٹی …

Read More »

مودی کا مقبوضہ کشمیر پر اے پی سی بلانا سال کا سب سے بڑا مذاق ہے، مشعال ملک

مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کو سال کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا۔ اسیر کشمیری رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ نے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت پر رہا

لاہور کی احتساب عدالت کی جانب سے ضمانت سے متعلق روبکار جاری کیے جانے کے لیے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قید مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ احتساب عدالت نے ضمانتی مچلکوں کی …

Read More »

جوانی میں بالوں کو سفید کرنے والی اہم ترین وجہ سامنے آگئی

ایسا مانا جاتا ہے کہ بالوں کی سفیدی اور ذہنی تناؤ کے درمیان تعلق موجود ہے اور اب طبی سائنس نے بھی ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جو اس خیال کو درست ثابت کرتے ہیں۔ درحقیت بالوں کی جڑوں سے جو بال نکلتے ہیں ان کی رنگت تو تبدیل نہیں …

Read More »

کووڈ سے ہلاک ہونے والے مریضوں میں دماغی ورم کی دریافت

a طبی ماہرین نے کووڈ 19 کے باعث ہلاک ہونے والے مریضوں کے دماغ میں ورم اور تنزلی کی علامات کو دریافت کیا ہے جن کا مشاہدہ ایسے افراد میں ہوتا ہے جو الزائمر اور پارکنسن امراض کے نتیجے میں ہلاک ہوتے ہیں۔ یہ دریافت امریکا کے اسٹینفورڈ اسکول آف …

Read More »

سائنسدانوں نے تجربہ گاہ میں قدرتی ’’ماں کا دودھ‘‘ تیار کرلیا!

نارتھ کیرولائنا:  امریکا کی دو خواتین سائنسدانوں نے تجربہ گاہ میں ماں کا قدرتی دودھ ایجاد کرلیا ہے جبکہ اس مقصد کےلیے انہوں نے نسوانی چھاتی سے حاصل کردہ انسانی خلیے استعمال کیے ہیں۔لیلا اسٹرکلینڈ اور مشیل ایگر نامی ان دونوں خواتین سائنسدانوں نے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ’’بایوملک‘‘ بھی قائم کردی ہے تاکہ …

Read More »

ہونڈا سوک ہیچ بیک 2022 گاڑی متعارف

ہونڈا نے کچھ عرصے قبل 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کرائی تھی اور اب اس کا 5 دروازوں والا ہیچ بیک ماڈل پیش کردیا گیا ہے۔ ہونڈا سوک ہیچ بیک 2022 کو 23 جون کو متعارف کرایا گیا جو دیکھنے میں سیڈان گاڑی جیسی ہی ہے مگر اس میں …

Read More »

اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے بانی جان میک ایفی کی جیل میں خودکشی

بارسلونا: ہسپانوی عدالت کی جانب سے امریکا بدر کرنے کا حکم سنائے جانے کے بعد ٹیکنالوجی انٹرپرینیور جان میک ایفی نے بظاہر جیل میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ اپنے عجیب و غریب رویے اور ویڈیو کے لیے معروف امریکی انٹرپرینیور اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے بانی تھے …

Read More »

بابراعظم بغیر کھیلے ہی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کے ٹاپ 10 سے باہر

دبئی:  بابراعظم بغیر کھیلے ہی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کے ٹاپ 10 سے باہر ہوگئے جب کہ ڈی کک کی ترقی نے انھیں 11ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ قومی کپتان بابر اعظم پانچویں نمبر سے تنزلی کا شکار ہوتے ہوئے ابتدائی 10 بیٹسمینوں کی لسٹ سے باہر ہوئے ہیں، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ میں …

Read More »

عثمان کاکڑ کی موت پر تحقیقات کیلئے حکومتی تعاون کی یقینی دہانی

خیبرپختونخوا: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت پر تحقیقات کے لیے حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رات گئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو، صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی اور صوبائی …

Read More »