Home / 2024 / March / 31 (page 4)

Daily Archives: March 31, 2024

بابر اعظم کو دوبارہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔ پی سی بی کے مطابق بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان سے قبل شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کے کپتان تھے۔ بابر اعظم 52 ٹیسٹ، …

Read More »

ملک کی خدمت بڑی عزت کی چیز، غیر مشروط ہوگی، والد بابر اعظم

بابر اعظم کے والد اعظم صدیق بیٹے کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر متحرک ہوگئے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں یہ تحریر کیا کہ ملک کی خدمت بڑی عزت کی چیز ہے اور وہ غیر مشروط ہوگی۔ اعظم صدیق اپنے بیٹے بابر اعظم کے …

Read More »

میں مخصوص کنڈیشنز کا بولر نہیں: محمد عباس

فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ مجھے جو مخصوص کنڈیشنز کا بولر کہتے ہیں وہ میری بولنگ کے اعداد و شمار دیکھیں جو ثابت کرتے ہیں کہ میں مخصوص کنڈیشنز کا بولر نہیں ہوں۔ محمد عباس نے کاؤنٹی کرکٹ کے لیے انگلینڈ روانگی سے قبل ’جیو نیوز‘ سے …

Read More »

باڈی بلڈنگ: حافظ آباد کے پولیس کانسٹیبل یاسر شاہ مسٹر پاکستان بن گئے

حافظ آباد پولیس کے کانسٹیبل یاسر شاہ نے باڈی بلڈنگ کا مقابلہ جیت کر مسٹر پاکستان بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ حافظ آباد کی چوکی ٹبہ شاہ بہلول میں وائرلیس آپریٹر پولیس کانسٹیبل یاسر شاہ حال ہی میں مسٹر پنجاب منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے اس کے بعد لاہور …

Read More »

’کوشش ہے ایکس، فیس بُک، ٹک ٹاک کے دفاتر پاکستان میں کھولیں‘

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ مقبول سوشل میڈیا ایپس کے دفاتر پاکستان میں کھلیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ایپس کے ملک …

Read More »

روزے رکھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ویسے تو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے، مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین طب کی جانب سے کام کیا جارپا ہے جس میں مخصوص اوقات تک کھانے سے دوری کے جسم پر مرتب اثرات کا جائزہ …

Read More »

کراچی: بچوں میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں صورتحال سنگین

کراچی میں گزشتہ چند دنوں سے گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں معمولی کمی کے باوجود صورتحال تاحال باعث تشویش ہے، ہسپتالوں میں اب بھی اس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں لائے جانے …

Read More »