Home / 2021 / June (page 12)

Monthly Archives: June 2021

چین بھی 2033 تک انسانوں کو مریخ پر بھیجے گا

سینٹ پیٹرزبرگ:  چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پہلی انسان بردار پرواز 2033 تک مریخ کےلیے روانہ کردے گا۔اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ پر کامیابی سے لینڈر اتارنے کے بعد، خلائی تسخیر کے میدان میں یہ چین کی جانب سے اہم ترین اعلان تصور کیا جارہا ہے۔ خبروں کے …

Read More »

توڑ سکو تو توڑ دو، یہ ہے سافٹ الیکٹرانکس

ورجینیا:  کیا آپ ایسا اسمارٹ فون چاہتے ہیں جو کھینچنے اور مڑنے کے باوجود بھی فون کال وصول کرسکے تو اب یہ ممکن ہے کیونکہ ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ نرم سرکٹ سازی میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ یہاں تک کہ سرکٹ میں سوراخ بھی کردیا جائے تب بھی یہ کام کرتا …

Read More »

وہ عام غلطیاں جو موٹاپے سے نجات کی کوششیں ناکام بنادیں

کیا بڑھتے جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات میں مشکل کا سامنا ہے؟ تو آپ اکیلے نہیں، دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس تجربے کا سامنا ہوتا ہے۔ ڈائٹنگ سے لے کر جم جانے تک متعدد طریقوں سے لوگ جسمانی وزن میں کمی کی کوشش کرتے ہیں …

Read More »

ایسٹرازینیکا ویکسین کی 2 خوراکوں میں زیادہ وقفہ مدافعتی ردعمل مضبوط بنائے

ایسٹرازینیکا کووڈ ویکسین کا مدافعتی ردعمل دونوں خوراکوں کے درمیان طویل وقفے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ پہلی اور دوسری خوراک کے درمیان 45 ہفتے یا 10 ماہ تک کا وقفہ بیماری سے تحفظ …

Read More »

پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر قومی ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار

misb  لاہور:  پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار ہے، مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فارم کا آنا اور جانا مستقل نہیں ہوتا،  بعض اوقات رنز کا رکا ہوا سلسلہ انٹرنیشنل کرکٹ میں چل پڑتا ہے، بولنگ یونٹ بہترین، اسپن کے شعبے میں کئی آپشن …

Read More »

مہنگائی سے کھلاڑی بھی پریشان، عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ

 کراچی:  روزانہ تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے معاشرتی مسائل میں اضافہ کر کے رکھ دیا ہے، مسلسل بڑھتی مہنگائی سے عوام بری طرح نالاں اور سخت پریشان ہیں،کھلاڑی بھی معاشرے کا حصہ ہونے کے ناطے مہنگائی کے عذاب سے دوچار ہیں۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کھیلوں کا گرتے ہوئے معیار کا …

Read More »

ثانیہ مرزا پھر ومبلڈن میں دھاک بٹھانے کیلیے پُراعتماد

 لندن:   بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ایک بار پھر ومبلڈن ٹینس میں دھاک بٹھانے کیلیے پُراعتماد ہیں۔ایک انٹرویو میں انھوں نے گراس کورٹ گرینڈ سلم کی تیاریوں سے متعلق کہا کہ وہ امریکی کھلاڑی بیتھنی میٹک سینڈز کے ساتھ ویمنز ڈبلز میں جوڑی بنائیں گی، ان کا کہنا تھا کہ یہاں سے …

Read More »

کیویز پاکستان کے ٹور کیلیے نیم رضامند

 کیویز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے ٹور کیلیے نیم رضامند ہوگئے۔  اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کہتے ہیں کہ مجھے یقین ہے کہ ہم سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہوکر دورے پر جائیں گے، انھوں نے اپنے پلیئرز کو ملتوی شدہ آئی پی …

Read More »

پی ایس ایل 6 میں کئی ریکارڈ الٹ پلٹ گئے

 کراچی:  پی ایس ایل 6 نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کررکھ دیا، 6 ایونٹس میں 5 فاتح سامنے آئے۔بابر اعظم ایونٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے، اس بار لیگ میں چھکوں چوکوں کے طوفان نے بھی ماضی کو دھندلا دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان …

Read More »

خواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان

 لاہور:  خواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا گیا۔خواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ • سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں 12 خواتین کرکٹرز شامل • تمام کٹیگریز کے ماہوار وظیفے میں 10 فیصد اضافہ • جویریہ خان اور …

Read More »