Home / 2024 / March / 01 (page 4)

Daily Archives: March 1, 2024

آئرلینڈ نے افغانستان کو ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اولین فتح اپنے نام کرلی

ابوظبی ٹیسٹ میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے تاریخی کارنامہ انجام دے دیا،  افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اولین فتح اپنے نام کرلی۔ افغان ٹیم دوسری اننگز میں 218 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی، آئرش ٹیم نے 111 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ چھٹی لے کر بھارت چلے گئے

کراچی کنگز کے بیٹر کیرون پولارڈ 4 روز کی چھٹی لے کر بھارت چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق کیرون پولارڈ بھارت کے شہر ممبئی گئے ہیں، جہاں وہ امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے۔ کیرون پولارڈ اتوار کو ملتان سلطان کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہوں …

Read More »

اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، اعظم خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ اعظم خان نےجیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ہیں، …

Read More »

شعیب اختر کے گھر ننھی پری کی آمد، پرستاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر اور اب کرکٹ کمنٹیٹر شعیب اختر کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ اس حوالے سے آج (جمعہ یکم مارچ کو) شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کو اپنے ہاتھوں میں تھام کر اس کے ساتھ ایک تصویر …

Read More »

میر حمزہ کا انگلش کاؤنٹی گلمورگن سے معاہدہ

پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ کا انگلش کاؤنٹی گلمورگن سے معاہدہ ہوگیا۔ میر حمزہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ابتدائی 7 میچز کیلئے دستیاب ہوں گے، وہ ماضی میں وارکشائر اور سسکس سے بھی کھیل چکے ہیں۔ پاکستان کے سابق کوچ گرانٹ بریڈبرن نے میر حمزہ کے معاہدے میں اہم کردار …

Read More »

واٹس ایپ پر چیٹ فلٹر کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

  دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے ماہرین چیٹ فلٹر کے نئے فیچر پر کام کرنے میں مصروف ہیں، جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ چیٹ فلٹر فیچر کے تحت صارفین اپنے پسندیدہ ترین نمبروں کی چیٹس کو ایک الگ باکس میں رکھ …

Read More »

خشک میوہ جات میٹابولک سینڈروم سے بچانے میں مددگار

ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طرز زندگی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات کا یومیہ استعمال میٹابولک سینڈروم سے بچانے یا اس کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔ میٹابولک سینڈروم دراصل مختلف بیماریوں یا پیچیدگیوں کا مجموعہ ہے جس سے سنگین …

Read More »