Home / 2024 / March / 01 (page 2)

Daily Archives: March 1, 2024

معیاری کام نہ ہونے کے باعث آج کل ڈراما اور فلم لکھ رہا ہوں: دانیال ظفر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی اور گلوکار و اداکار دانیال ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ آج کل معیاری کام نہ ہونے کے باعث وہ ان دنوں ایک ڈراما اور فلم لکھنے میں مصروف ہیں، جس میں وہ خود اداکاری کریں گے۔ دانیال ظفر نے حال …

Read More »

خاقان شاہنواز کی خوبصورتی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت

پاکستانی خوبرو، نوجوان ماڈل، کونٹینٹ کریئٹر و اداکار خاقان شاہنواز نے  خوبصورتی سے متعلق دیے گئے اپنے پرانے بیان پر وضاحت دی ہے۔ یاد رہے کہ خاقان شاہنواز نے اپنے ایک پرانے بیان میں کہا تھا کہ خوبصورت ہونے کے سبب اُنہیں شوبز انڈسٹری میں کام ملنے میں آسانی ہوئی۔ …

Read More »

90 کی دہائی میں میگا پاپ اسٹارز کتنا معاوضہ لیتے تھے؟

پاکستان میوزک انڈسٹری کی جانی پہچانی شخصیت علی حیدر نے 90 کی دہائی کے میگا پاپ اسٹارز کے معاوضوں سے متلعق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں علی حیدر نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور ماضی کی یادوں کو ایک بار پھر تازہ کیا۔ …

Read More »

رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور بڑے پردے پر انٹری دینے کو تیار

ماضی کی معروف بالی ووڈ جوڑی آنجہانی اداکار رشی کپور اور اداکارہ نیتو کپور کی بیٹی ردھیما کپور ساہنی جلد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی بہن جو جیولری ڈیزائنر ہیں اب اپنے اہل خانہ کی …

Read More »

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان 9 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید اور اداکارہ ماہرہ خان 9 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید 2015ء میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’بن روئے‘ میں ایک ساتھ بڑی اسکرین پر نظر آئے تھے اور …

Read More »

دیپیکا پڈوکون کتنے بچوں کی خواہشمند ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کے ہاں پہلے بچے کی آمد سے متعلق خبریں کئی دنوں سے بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش تھیں جن کی اب اس جوڑی …

Read More »

زیادہ تعداد میں جانور پالنے کی بجائے بچہ گود لے لیں، وہ کم از کم آپکو سلام کرے گا: بشریِ انصاری

بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ گھر میں پالتو جانوروں کو رکھنے کے بجائے یتیم مسکین بچوں کو گود لینا زیادہ بہتر ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے اپنے پوڈکاسٹ میں ان ساتھی فنکاروں کا ذکر کیا جو بے اولاد ہیں یا پھر جو شادی نہیں کرنا چاہتے لیکن …

Read More »

اداکاروں کو اہمیت ملتی ہے لیکن ماڈلز کو لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے: عمر شہزاد

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ماڈل و اداکار عمر شہزاد نے کہا ہے کہ اداکاروں کو اہمیت ملتی ہے لیکن ماڈلز کو لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ عمر شہزاد نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ …

Read More »

اقربا پروری کا الزام، کرن جوہر کی حمایت میں دیشا پٹانی سامنے آگئیں

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے فلمساز، اداکار اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی کرن جوہر پر اقربا پروری کے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کوئی تعلق نہ ہونے کے باوجود انہیں کرن جوہر نے ہی فلموں میں متعارف کرایا۔  انکا کہنا تھا کہ کرن جوہر نے انکے کیریئر کی ابتدا میں …

Read More »

سینئر بھارتی اداکار دھرمیندر کا ٹخنہ فریکچر ہوگیا؟

سینئر بالی ووڈ اداکار اور ماضی کے لیجنڈ ہیرو دھرمیندر نے کہا کہ ان کے ٹخنہ فریکچر ہوگیا ہے، امید ہے وہ جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔  88 سالہ دھرمیندر نے اس حوالے سے اپنے زخمی پاؤں کی ایک تصویر بھی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر جمعہ کی صبح شیئر کی …

Read More »