Home / 2024 / March / 01 (page 3)

Daily Archives: March 1, 2024

بھارت: امتحان میں شرکت نہ کرسکنے پر طالبعلم نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست تلنگانہ کے طالب علم نے امتحان میں شرکت نہ کر سکنے پر والد سے معافی مانگتے ہوئے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق تلنگانہ میں ایک 17 سالہ انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نے امتحان کے سینٹر تاخیر سے پہنچنے اور سینٹر میں …

Read More »

کسی کو اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ کسی کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ مغرب روس کو اندر سے کمزور کرنا چاہتا ہے۔  ماسکو میں روسی پارلیمنٹ سے سالانہ خطاب کے موقع پر صدر پیوٹن نے کہا کہ روس اسٹریٹجک استحکام پر …

Read More »

ڈھاکا کی عمارت میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک

بنگلادیش کے دارالحکومت شہر ڈھاکا کی ایک عمارت میں آتشزدگی کے باعث 43 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ گزشتہ رات 7 منزلہ عمارت میں آگ لگی تھی۔ بنگلادیشی وزیرِ صحت نے اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ کم از کم 40 زخمیوں …

Read More »

لبنان کی ’فرح دخل اللّٰہ‘ نیٹو کی ترجمان مقرر

نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے لبنانی نژاد برطانوی خاتون فرح دخل اللّٰہ کو اتحاد کا ترجمان مقرر کردیا۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق فرح دخل اللّٰہ برطانیہ اور اقوام متحدہ میں کئی عہدے سنبھال چکی ہیں۔ نیٹو کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق فرح دخل اللّٰہ رواں ماہ …

Read More »

’غزہ کے بارے میں بات کرنے کیلئے مزید الفاظ نہیں ہیں‘: سویڈش ممبر کا یورپین پارلیمنٹ میں خاموش احتجاج

یورپین پارلیمنٹ کے حالیہ اجلاس کے دوران ایک سویڈش ممبر عبیر السحلانی نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔ عبیر السحلانی نے اجلاس کے دوران پوڈیم پر اپنا زیادہ وقت منہ پر ہاتھ رکھے خاموش کھڑے رہ کر گزارا۔ اجلاس کے سربراہ نے اُنہیں خاموش …

Read More »

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ’پری ویڈنگ‘ تقریبات کا آغاز ہوگیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور  رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والے 3 روزہ جشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ بھارت کی سب سے مہنگی شادی ہے جو صرف بھارتی میڈیا ہی نہیں بلکہ عالمی میڈیا کی توجہ …

Read More »

روسی صدر پیوٹن کو چیلنج کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوا؟

روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے والے یا ان کے مخالفین زیادہ تر پراسرار طور پر مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں روس کے سب سے نمایاں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں جیل میں ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق الیکسی ناوالنی کا …

Read More »

’یہ جنگ نہیں بلکہ نسل کشی ہے‘، امریکی فوجی کی فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم کی مذمت

سابق امریکی فوجی ایلن شیبارو نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایلن شیبارو نے ٹیکساس میں میک کینی سٹی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر امریکی حکومت پر شدید الفاظ میں تنقید …

Read More »

فلسطینیوں پر حملہ، امریکا نے سلامتی کونسل کو الزام اسرائیل پر عائد کرنے سے روکدیا

گزشتہ روز غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکا نے سلامتی کونسل کو حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کرنے سے روک دیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کے نتیجے …

Read More »

کیا کیٹ ملڈلٹن کوما میں ہیں؟

ہسپانوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنی سرجری کے بعد کوما میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل 16جنوری کو ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی سرجری تھی جس کے بعد انہیں مکمل صحت یاب ہونے کے لیے تقریباً …

Read More »