Home / 2024 / March / 04 (page 4)

Daily Archives: March 4, 2024

’خدا اور محبت 4‘ میں مرکزی کردار کون ادا کر رہا ہے؟

پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و سپر ماڈل عمران عباس نے جیو انٹرٹینمنٹ کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 4‘ میں کام کرنے سے متعلق اپنی رائےکا اظہار کیا ہے۔ عمران عباس ایک مشہور اور خوبصورت پاکستانی اداکار ہیں، اِن کو بہترین پرفارمنس اور  لاجواب اداکاری کے لیے سراہا …

Read More »

بچپن میں کئی برسوں تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بنتا رہا لیکن کسی سے کہنے کی ہمت نہیں تھی: عدیل ہاشمی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اور پروڈیوسر عدیل ہاشمی نے بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ دنوں اداکار عدیل ہاشمی نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی حاصل کرنے والی بیوٹیشن اور سماجی کارکن مسرت مصباح کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنے …

Read More »

عمیر رانا جب غار حرا میں پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟

پاکستانی مایاناز اداکار عمیر رانا نے اپنی زندگی میں پیش آنے والے روحانیت سے پُر سفر اور اس میں غار حرا کا متاثر کُن قصہ سنا دیا۔ حال ہی میں عمیر رانا نے ساتھی فنکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور بتایا کہ بچپن میں مذہب سے …

Read More »

کیفی خلیل کو ’کہانی سنو‘ کے علاوہ دوسرے گانوں پر بھی توجہ دینی چاہئے: نعیم عباس روفی

پاکستان کے معروف گلوکار نعیم عباس روفی کا کہنا ہے کہ کیفی خلیل کو کنسرٹ کے دوران ’کہانی سنو‘ کے علاوہ بھی دوسرے گانے گانے چاہئیں۔ گزشتہ دنوں گلوکار نے یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر گفتگو کی۔ دوران گفتگو …

Read More »

فیس کی عدم ادائیگی پر تنازع، گوگل نے متعدد بھارتی ایپلی کیشن پلے اسٹور سے ہٹا دیں

گوگل نے اپنے رقم کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت کی چند اہم ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا ہے جس سے بھارتی حکومت اور گوگل کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے جمعہ کو …

Read More »

انٹرنیٹ کی بندش ٹیکنالوجی کے شعبے پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے پانچ سال میں پاکستان کی ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 133 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ برآمدات مالی سال 2018ء میں صرف ارب ڈالرز تھیں جوکہ بڑھ کر 2023ء میں تقریباً 2.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ جہاں …

Read More »

دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں، تحقیق میں انکشاف

دنیا بھر میں آج موٹاپے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے، موٹاپا بے شمار خطرناک بیماریوں جیسے امراض قلب، ذیابیطس اور کینسر کا سبب بن سکتا ہے، کچھ روز قبل شائع ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ موٹاپے …

Read More »