Home / 2024 / March / 04 (page 3)

Daily Archives: March 4, 2024

ترکیہ کے صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے مبارکباد دی ہے۔ ترکیہ کے صدر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی شہباز شریف کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ قبل ازیں چین کے صدر اور وزیراعظم نے نومنتخب وزیراعظم شہباز …

Read More »

بھارت میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست جھاڑکنڈ میں ہسپانوی بائیکر جوڑے پر حملہ کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ  یکم مارچ کو جھاڑ کھنڈ میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 7 میں سے …

Read More »

بھارت: زیادتی کا نشانہ بننے والی ہسپانوی خاتون کا ویڈیو بیان منظر عام پر

بھارت میں سیاح عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے، گزشتہ جمعے کو بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہسپانوی بائیکر جوڑے پر حملہ کرکے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ہسپانوی بائیکر جوڑے نے حملے سے متعلق ہسپانوی زبان میں ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔ 28 سالہ …

Read More »

ایوانکا ٹرمپ کا دیسی انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے دیسی انداز سے سب کو اپنا گرویدہ کر لیا ہے۔ ایوانکا ٹرمپ نے ایشیا کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے ’پری ویڈیگ ایونٹ‘میں اپنے شوہر جیرڈ کشنر اور …

Read More »

منیب بٹ کراچی چھوڑنے کے بعد کس شہر میں رہنے کے خواہشمند ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کئی بار کچھ وجوہات کی بنا پر کراچی سے کسی دوسرے شہر میں شفٹ ہونے کے بارے میں سوچا۔  منیب بٹ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف …

Read More »

ایشوریہ رائے کی ابھیشیک بچن سے علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

بالی ووڈ کی معروف، سابقہ اداکارہ ایشوریہ رائے اور اداکار ابھیشیک بچن میں علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی میں جہاں تینوں خانوں کو ایک ساتھ پرفارم کرتے ہوئے دیکھا گیا وہیں …

Read More »

صبور علی کی سالگرہ کا دبئی میں جشن، تصویریں اور ویڈیوز وائرل

بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی کی بہن، خوبرو اداکارہ صبور علی نے اپنی سالگرہ کا جشن دبئی میں منایا ہے۔ صبور علی ٹیلی ویژن کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی معروف اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، صبور نے اپنے کیریئر کا آغاز سوپ سیریل ’محمود آباد …

Read More »

آننت امبانی کے پری ویڈنگ ایونٹ میں شاہ رخ خان کا اہلیہ گوری خان کیساتھ ڈانس

معروف بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کے ایک ’پری ویڈنگ ایونٹ‘ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے اہلیہ گوری خان کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی’پری ویڈنگ سرمنیز‘ کا اختتام ہوگیا ہے جس …

Read More »

نہال نسیم کو سر سے پیر تک میری نقل کرتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے: آئمہ بیگ

پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے ابھرتی ہوئی گلوکارہ نہال نسیم کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نہال مجھ سے متاثر ہے اور میرا انداز کاپی کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں گلوکارہ نے …

Read More »

سونم باجوہ نے 3 سال سے خفیہ شادی کر رکھی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب ریاست کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے گزشتہ تین برسوں سے دہلی کے پائلٹ سے خفیہ طور پر شادی کر رکھی ہے۔ سونم باجوہ پنجابی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین ناموں میں سے ایک ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2013ء میں …

Read More »