Home / 2024 / March / 04 (page 2)

Daily Archives: March 4, 2024

بنگلادیش پریمیئر لیگ:غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈالرز میں ادائیگی کا معاملہ خدشات کا شکار

بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈالرز میں ادائیگی کا معاملہ خدشات کا شکار ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق  بی پی ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا معاوضہ 20 سے 80 ہزار ڈالرز ہے، بورڈ اور فرنچائزز کے متضاد بیانات نے ادائیگیوں کے معاملے کو مشکوک بنا …

Read More »

کپتانی کا موقع ملا تو ضرور قبول کروں گا: سعود شکیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ کپتان بننا فخر کی بات ہوتی ہے، ایسا نہیں کہ چاہتا ہوں کپتان بنوں لیکن موقع ملے تو ضرور قبول کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ کپتان چیلنج سمجھ کر ضرور …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کب ریٹائر ہوں گے؟ گرل فرینڈ نے بتا دیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کے بارے میں گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے بتا دیا۔ پیرس فیشن ویک سے جارجینا روڈریگز کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اُنہیں اس وائرل ویڈیو کلپ میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ شاید  کرسٹیانو …

Read More »

بولرز کیلئے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے، سہیل خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر سہیل خان نے کہا ہے کہ بولرز کےلیے بہت مشکلات پیدا ہوگئی ہیں، انکے لیے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کےلیے پی ایس ایل بہترین …

Read More »

مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ کا دل آننت امبانی کی گھڑی پر آگیا

فیس بُک کے بانی اور میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ اور اِن کی اہلیہ پرسکیلا چن آننت امبانی کی مہنگی ترین گھڑی دیکھ کر حیران رہ گئے۔ یاد رہے کہ 1 مارچ سے گزشتہ شب تک بھارتی ریاست گجرات کے جام نگر میں ایشیا کی امیر  ترین شخصیت …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس کی نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کو مبارکباد

فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد  شہباز شریف کو پاکستان کا ایک بار پھر وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر بارکباد دی گئی ہے۔ فلسطینی صدر کی جانب سے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو تہنیتی خط لیا گیا ہے۔ محمود عباس نے خط …

Read More »

ہیٹی میں مسلح گروہوں کا جیل پر حملہ، 4 ہزار قیدی فرار ہوگئے

کیریبین ملک ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کی مرکزی جیل پر مسلح گروہوں کے حملے کے بعد 4 ہزار قیدی فرار ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جیل توڑ کر بھاگنے والے ملزمان میں گینگ کے وہ ارکان بھی شامل ہیں جن پر 2021 میں صدر جوونیل مویس کے …

Read More »

غزہ جنگ فلسطینی کاز ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے: مصری وزیرِ خارجہ

مصری وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے۔ یہ بات انہوں نے عرب وزرائے خارجہ کے غزہ کی جنگ پر ریاض میں منعقدہ اجلاس میں کہی۔ مصری وزیرِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں کشیدگی بحیرۂ احمر …

Read More »

حماس فوری جنگ بندی پر راضی ہو، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی پر راضی ہوجائیں، انہوں نے اسرائیل کو غزہ میں امداد کی ترسیل پر بھی پر زور دیا۔ امریکا میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور …

Read More »

پاکستان کے تجارتی سامان پر قبضہ، چین کی جانب سے بھارتی اقدام کی مذمت

چین نے بھارت کی جانب سے پاکستان کا تجارتی سامان قبضے میں لینے کی مذمت کردی۔ چینی وزارتِ خارجہ نے سامان سے متعلق پاکستانی مؤقف کی تصدیق کردی اور کہا کہ تجارتی سامان سے متعلق بھارتی دعوے غلط ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ سامان ایک چینی کمپنی …

Read More »