Home / 2024 / March / 28 (page 2)

Daily Archives: March 28, 2024

شاہ رخ خان اور میں، سُپر اسٹارز کی آخری نسل ہیں: کنگنا رناوت

بالی ووڈ کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے بعد اب سیاست میں انٹری دینے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنا موازنہ بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان سے کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے باکس آفس پر فلموں کی …

Read More »

شاہ رخ خان کئی ممالک میں مہنگی و شاہانہ رہائشگاہوں کے مالک نکلے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان صرف بھارت کے شہر ممبئی میں موجود’منت ہاؤس‘ کے ہی مالک نہیں ہیں بلکہ وہ دنیا کے کئی ممالک میں مہنگی و شاہانہ رہائشگاہوں کے مالک ہیں۔ شاہ رخ خان کی مجموعی مالیت تقریباََ 735 ملین ڈالرز ہے اور وہ اکثر اپنی  شاندار جائیدادوں …

Read More »

ماہرہ خان کو اپنے کون سے انداز سب سے زیادہ پسند ہیں؟

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی جانب سے اپنے 5 آئیکونک انداز پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ ماہرہ خان ڈرامہ انڈسٹری اور لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں بھی کنگ خان، شاہ رخ خان کے مدِ مقابل اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے جلوے بکھیر چکی ہیں۔ ماہرہ …

Read More »

ہمیں اب راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے: ریشم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اب گلوکار راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت اور محبت دینی چاہیے۔ ریشم نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے راحت فتح علی خان …

Read More »

آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

حال ہی میں دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کرنے والی پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرہ ادائیگی کے فوری بعد ہی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف انسٹااسٹوریز اور پوسٹ کے ذریعے عمرے کی روانگی اور ادائیگی کے …

Read More »

امجد صابری کی 8 ویں برسی، بیٹے مجدد کا خصوصی پیغام

پاکستان کے لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے۔ امجد صابری کی 8ویں برسی کے موقع پر ان کے بیٹے مجدد امجد صابری نے مداحوں کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔  مجدد امجد صابری نے اپنے فیس بک پیج پر جاری کردہ پیغام …

Read More »

بھارتی ادکارہ ادیتی راؤ کا شادی سے انکار، منگنی کس سے ہوئی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے اپنی شادی کے بارے میں بھارتی میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا پر ادیتی راؤ حیدری کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اُنہوں نے اداکار سدھارتھ سورینارائن سے کرلی …

Read More »

فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں ’روز‘ کو بچانے والا تختہ 7 لاکھ ڈالرز میں نیلام

1912 میں غرق ہونے والے جہاز کی کہانی پر مبنی فلم ’ٹائی ٹینک‘ میں ’روز‘ کو ڈوبنے سے بچائے رکھنے والا لکڑی کا تختہ 7 لاکھ 18 ہزار ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم …

Read More »

نوازالدین صدیقی اور اہلیہ نے بچوں کی خاطر صلح کرلی

بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے بچوں کی خاطر صلح کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور نوازالدین صدیقی نے بچوں کی خاطر ایک ساتھ رہنے …

Read More »

پرینیتی چوپڑا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بھارتی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے حمل سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے پرینیتی چوپڑا کو عوامی مقامات پر ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے دیکھا گیا تھا۔ پرینیٹی کے ڈھیلے کپڑوں کے انتخاب نے اُن کے حمل سے ہونے سے …

Read More »