Home / 2024 / March / 28 (page 3)

Daily Archives: March 28, 2024

سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا

سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا سنا دی گئی، بدھ راہب کو مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ کولمبو ہائی کورٹ نے بدھ راہب کو مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے …

Read More »

میٹا کے نگران بورڈ کا کمپنی سے لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نگران بورڈ نے کہا ہے کہ پابندی سے لاکھوں صارفین کے آزادی اظہار کو غیر ضروری طور پر دبایا جا رہا ہے، لفظ …

Read More »

اذان میں تبدیلی سے متعلق خبروں پر شارجہ حکام کی وضاحت

شارجہ کی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر اذان میں تبدیلی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی سخت الفاظ میں تردید کی گئی ہے۔ حکّام نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد اور مذہبی اصولوں کے منافی ہیں۔ …

Read More »

اپنے شہریوں کو غیر ملکی حکومتوں کے غیر قانونی اقدامات سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے: جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ تمام کینیڈین شہریوں کو غیر ملکی حکومتوں کے غیر قانونی اقدامات سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کی …

Read More »

بھارت: کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے سیاستدان بنجمن باسوماتری کی نئی تصویر نے تہلکا مچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں کرپشن کے الزامات کے زیر اثر سیاسی رہنما بنجمن باسوماتری ایک بستر پر 5 سو روپے کے نوٹ اوڑھ …

Read More »

بھارتی پنجاب کے 50 سالہ وزیر اعلیٰ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بھارتی معروف پنجابی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد اب بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت سنگھ مان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ بھگونت …

Read More »

بالٹی مور حادثہ: 6 لاپتہ افراد میں سے 2 کی لاشیں دریا سے برآمد

امریکا کے شہربالٹی مور میں پُل گرنے کے باعث مردہ قرار دیئے گئے 6 لاپتہ افراد میں سے 2 کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل سیفٹی حکام کا کہنا ہے کہ خراب صورتحال کے باعث پانی کی گہرائی سے مزید لاشیں …

Read More »

بائیڈن کی اسرائیلی پالیسی سے اختلاف، امریکی محکمۂ خارجہ کی آفیسر عہدے سے مستعفی

امریکی محکمۂ خارجہ کی انسانی حقوق کے لیے مقرر کردہ آفیسر اینیل شیلین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اسرائیل کی حمایت میں بنائی گئی پالیسی سے اختلاف  پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اینیل شیلین نے گزشتہ روز 27 مارچ کو واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے …

Read More »

دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے، اقوام متحدہ

دنیا کی ایک تہائی آبادی کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔ اقوام متحدہ کی فوڈ ویسٹ انڈیکس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا میں صرف ایک دن میں ایک ارب کھانوں کے …

Read More »

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں یکم اپریل تک توسیع

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں یکم اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ اروند کیجریوال کو گذشتہ ہفتے منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، عدالت نے کیجریوال کو 28 مارچ تک ریمانڈ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کیا تھا۔ بھارت میں اپوزیشن …

Read More »