Home / 2024 / March / 28 (page 4)

Daily Archives: March 28, 2024

پی سی بی کا لیگ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا کی رپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔  لیگز میں ادائیگیوں کے حوالے سے فیکا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل سمیت متعدد لیگز میں ادائیگیوں …

Read More »

قومی کرکٹرز کی مدینہ کے سفر کے دوران نعت پڑھتے ویڈیو وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی پی ایس ایل ختم ہونے کے فوری بعد عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے تھے۔ جب سے قومی کرکٹرز رمضان کے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچے ہیں تب سے ہی ان کی وہاں سے ویڈیوز اور …

Read More »

پاکستان ٹیم کی کوچنگ، گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا کی کوچنگ سے مستعفی

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے۔ جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جیسن گلیسپی کے ویسٹرن آسٹریلیا کے ساتھ معاہدہ کا ایک سال باقی ہے، …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابر اعظم سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابر اعظم سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بابر اعظم سے کپتانی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن …

Read More »

بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے پر سنجیدگی سے غور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا گیا۔ سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق کپتان کے حوالے سے ذمے داری …

Read More »

کاکول میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع

ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے کاکول کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو ایبٹ آباد کے کاکول میں فٹنس کیمپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی تصاوری اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا …

Read More »

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔ بنگلادیش کے امپائر شرف الدولہ شاہد کی آئی سی سی میں ترقی ہو گئی۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ شرف الدولہ کو امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل …

Read More »

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط آسان کردی گئیں

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم پر مواد شیئر کرکے پیسے کمانے کی شرائط کو مزید آسان کردیا۔ ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اب مواد تخلیق کار (کانٹینٹ کریئیٹرز) ایک منٹ سے زائد دورانیے کی ویڈیوز سے بھی پیسے کمانے لگیں گے۔ کمپنی کے …

Read More »

روزے دیرپا جوانی کے لیے کیسے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار روزہ رکھنا یا بھوکا رہنا صحت مند زندگی اور دیرپا جوانی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے نیچر کمیونی کیشن میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے روزہ رکھنے یا بھوکے رہنے سے زیادہ تر درمیانی عمر کے …

Read More »