Home / 2020 / October (page 5)

Monthly Archives: October 2020

امریکا میں کورونا پر سیاست: ’جھوٹا وعدہ نہیں کرسکتا کہ چٹکی بجا کر وبا ختم کردوں گا‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی حریف اور صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم میں ہرگز جھوٹا وعدہ نہیں کرسکتے کہ برسر اقتدار آگئے تو چٹکی بجا کر کورونا وائرس کی وبا ختم کردیں گے۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کے انتخابی …

Read More »

علی گل پیر حادثے کا شکار ہوگئے

کامیڈین و ریپر علی گل پیر حادثے کا شکار ہوکر اپنی ران کی ہڈی تڑوا بیٹھے۔ گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں حادثے کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال میں علاج کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے ساتھ ہونے والے واقعے سے آگاہ کیا۔ گلوکار …

Read More »

اسکارلٹ جانسن نے خاموشی سے تیسری شادی کرلی

’بلیک وڈو، اوینجرز اینڈ گیم، فال اور نارتھ‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی 35 سالہ ہولی وڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے خاموشی سے تیسری شادی کرلی۔ اسکارلٹ جانسن نے پہلی شادی کینڈین اسٹار ریان رونلڈس سے 2008 میں کی تھی، دونوں کے درمیان شادی سے 2 سال قبل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں اجتماعی قبروں کا معاملہ، اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی تحقیقات کی پیشکش

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مبینہ نامعلوم اجتماعی قبروں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کی ماورائے عدالت قتل عام سے متعلق خصوصی کمیٹی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں …

Read More »

بدلے کی منطق کے مطابق مسلمان لاکھوں فرانسیسی افراد کے قتل کا حق رکھتے ہیں، مہاتیر محمد

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے پاس اس بات کا حق ہے کہ وہ ماضی کے ظلم پر طیش میں آئیں اور فرانس کے لاکھوں لوگوں کا قتل کردیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے مہاتیر محمد کی اس ٹوئٹ پر فوری ایکشن لیا گیا …

Read More »

عملے کی سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق بی بی سی کی نئی ہدایات جاری

لندن: برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے صحافیوں اور دیگر عملے پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے یا باہر تقاریر کرنے کے لیے منافع بخش پیش کش قبول کرکے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے بعد غیر جانبداری سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔ ڈان اخبار …

Read More »

دنیا کی گہری ترین جھیل میں ڈائیونگ کرنے والی پہلی عرب خاتون

مشرق وسطی کے ملک عمان کی ماہر ارضیات خاتون نے دنیا کی قدیم ترین و گہری ترین جھیل میں ڈائیونگ کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ عمان کی ماہر ارضیات خاتون لیلیٰ الحبثی نے روس کے سرد ترین علاقے سائیبریا میں موجود دنیا کی قدیم ترین و گہری ترین جھیل …

Read More »

مذہب کے خلاف آزادی اظہار رائے کو استعمال نہیں کرنا چاہیے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (یو این) کے تہذیبوں کے اتحاد سے متعلق ذیلی ادارے نے فرانسیسی میگزین کی جانب سے ’گستاخانہ خاکوں‘ کی اشاعت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مذکورہ عمل کو تشدد اور نفرت پھیلانے کا سبب قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے دی یونائیٹڈ نیشنس الائنس آف …

Read More »

ترکی میں 7 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک

ترکی کے مغربی شہر ازمیر اور یونان کے جزیرے ساموس کے درمیان آنے والے زلزلے سے اب تک ازمیر میں 4 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے امریکی جیولوجیکل سروے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ترکی کے ساحلی شہر …

Read More »

تھری ڈی پرنٹر سے بنی دنیا کی سب سے چھوٹی کشتی

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ:  سائنسدانوں نے الیکٹرون خردبین، تھری ڈی پرنٹنگ اور دوسری جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کی سب سے چھوٹٰی کشتی تیار کی ہے۔ یہ انسانی آنکھ سے بھی دکھائی نہیں دیتی کیونکہ اس کی جسامت صرف 30 مائیکرومیٹر ہے۔ہالینڈ کی لائڈن یونیورسٹی نے کشتی نما یہ شے ایک تحقیقی منصوبے کے …

Read More »