Home / 2020 / October (page 4)

Monthly Archives: October 2020

اپنی فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ اپنی فوج کے خلاف جو بات کرتا ہے اسے سرحد عبور کرلینی چاہیے، وہ امرتسر جاکر رہے۔ ننکانہ صاحب میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت آئی …

Read More »

ن لیگ کو مشورہ دیتاہوں وہ بھی مسلم لیگ پاکستان بنا لے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا بیانیہ کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں جبکہ اپوزیشن کو ملک کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پریس کانفرنس میں شبلی فراز کاکہنا تھا کہ جب حکومت سنبھالی ملک …

Read More »

عبدالقادر بلوچ استعفیٰ دینا چاہیں تو ان کی مرضی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اختر مینگل اور ثناء اللہ زہری کے درمیان تنازع ہے، ہم نہیں چاہتے تھے کہ ثناء اللہ زہری جلسے میں شریک ہوں۔ انہوں نے کہا کہ  عبدالقادر بلوچ استعفیٰ دینا چاہیں تو ان کی مرضی ہے، حکومت …

Read More »

’ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے‘، وسیم اکرم کراچی والوں سے پھر ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔ وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کراچی کے ساحل سمندر پر موجود ہیں۔ سابق کپتان نے اپنے ویڈیو پیغام میں …

Read More »

کلوئے کارڈیشن کی چند ماہ قبل کورونا کا شکار ہونے کی تصدیق

امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار کلوئے کارڈیشن نے تصدیق کی ہے وہ عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں۔ اس حوالے سے امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق ریئلٹی ٹی وی اسٹار نے 2 روز قبل جاری ‘کیپنگ اپ ود دی کارڈیشنز’ …

Read More »

شوبز شخصیات کی مداحوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد

پاکستان بھر میں آج (30 اکتوبر کو) خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ رحمت اللعالمین ﷺ کی ولادت کے دن کی خوشی میں ملک کا قریہ قریہ، گلی گلی اور شہر شہر سبز پرچموں اور جھنڈیوں سے سجایا …

Read More »

عاصم اظہر کی 24ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ گلوکار عاصم اظہر نے نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر  24 ویں سالگرہ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر… …

Read More »

جنت مرزا نے کس کو فریب کہہ دیا؟ مداح تشویش کا شکار

پاکستان ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے مداحوں کو بتا دیا کہ اُن کی نظر میں فریب کیا ہے۔ ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے معروف فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام اب پوسٹ کے کیپشن میں لنک لگانے پر فیس …

Read More »

ایمن خان کی پہلی پسند کون؟ اداکارہ نے بتا دیا

  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان شادی کے بعد بھی آج تک کس کو پسند کرتی ہیں؟ اداکارہ ایمن خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ آج بھی ورسٹائل اداکارفواد خان کو پسند کرتی ہیں خواہ کہ اُن کی شادی ہوچکی ہے۔ 7 ملین سے زائد فالوورز …

Read More »