Home / 2020 / October (page 2)

Monthly Archives: October 2020

مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کو قانونی کارروائی کا سامنا

سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار ٹکرانے والے ملزم کو حکام نے گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوٹرز کے حوالے کردیا، جسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ کے مطابق مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام کا درجہ رکھنے …

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب: ووٹنگ سے صدر منتخب ہونے تک کے مراحل

امریکی صدارتی انتخاب ایسے وقت میں ہونے جارہا ہے جب کورونا کی عالمی وبا نے امریکا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور 2 لاکھ سے زائد جانیں اس کا نشانہ بن چکی ہیں، جس کے نتیجے میں امریکی عوام کی غیرمعمولی تعداد بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کو ترجیح …

Read More »

آزادی اظہار رائے کسی حدود کے بغیر نہیں ہوسکتی، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اظہار رائے کی آزادی کا دفاع کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے اور اس سے مخصوص برادریوں کی جب دل چاہے اور بلاوجہ دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے …

Read More »

پولیو ویکسین کی کہانی: اس میں ایسا کیا ہے جو ہر سال 30 لاکھ زندگیاں بچاتی ہے

پولیو میلائٹس، جسے پولیو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، معذور کرنے والی بیماری ہے جو مکمل طور پر پوری دنیا میں لاعلاج ہے، آج تک دنیا کو اس وائرس سے بچاؤ کے لیے صرف 2 ویکسینز میسر ہیں جو اورل پولیو ویکسینز (او پی ویز) اور ان ایکٹیویٹڈ …

Read More »

امریکی عدالت نے 12 نومبر سے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم معطل کردیا

امریکی عدالت نے حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ 12 نومبر کو چین کی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کے احکامات کو معطل کردیا۔ اس سے قبل عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے 27 ستمبر سے امریکا میں ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی …

Read More »

زحل کے چاند پر بھی زندگی کا ایک اہم کیمیائی مرکب دریافت

ہیوسٹن، ٹیکساس:  امریکی ماہرینِ فلکیات نے زحل کے سب سے بڑے چاند ’’ٹائٹن‘‘ پر ایک ایسا نامیاتی سالمہ (آرگینک مالیکیول) دریافت کرلیا ہے جو زندگی کے حوالے سے اہمیت رکھتا ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ اسے ٹائٹن پر زندگی کی علامت قرار دینے میں جلد بازی سے کام نہ …

Read More »

بنگلا دیش میں ہونے والا جونیئر ہاکی ایشیاء کپ 2021 غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

بنگل ا دیش میں ہونے والا جونیئر ہاکی ایشیاء کپ 2021 غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جنوری 2021 کے ماہ میں ڈھاکہ میں ہونے والا جونیئر ہاکی ایشیاء کپ 2021 کویڈ 19 کی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردیا۔ اس حوالے سے ایشیئن ہاکی …

Read More »

ایک اور عالمی ریکارڈ علیم ڈار کی دسترس میں آگیا

علیم ڈار پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرے میچ میں ذمہ داریا ں سنبھالتے ہی سب سے زیادہ ون ڈے سپروائز کرنے والے امپائر کا اعزاز حاصل کرلیں گے۔ پاکستانی امپائر راولپنڈی میں 210 ویں میچ میں فرائض سرانجام دینگے، پہلے یہ اعزاز روڈی کورٹزن کے پاس ہے جو 209ون ڈے میچز میں …

Read More »

99 پر آؤٹ ہونے کا غصہ، کرس گیل پر جرمانہ

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں آؤٹ ہونے کے بعد غصہ دکھانے پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن کے میچز متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں جہاں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کنگز الیون پنجاب کی …

Read More »

پاکستانی ٹیم کی محفل میلاد میں شرکت؛ ملکی سلامتی اورخوشحالی کے لئے دعا

 راولپنڈی:  12 ربیع الاول کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔12 ربیع الاول کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ …

Read More »