Home / 2020 / October (page 3)

Monthly Archives: October 2020

ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام ٹیکس  دہندگان پر واضح کیا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی اسے لیے گوشوارے 8 دسمبر 2020 سے پہلے جمع کروادیں۔اس حوالے سے ایف بی آڑ کی جانب سے گذشتہ روز …

Read More »

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلیے اسکواڈ میں ایک تبدیلی

 راولپنڈی:  زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شاداب خان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا لیکن دوسرے ون ڈے میں بھی انہیں آرام دیا جائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف …

Read More »

بحران پر قابو پانے کیلئے درآمدی چینی اور گندم کے جہاز پاکستان پہنچنا شروع

ملک میں آٹا چینی کے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت کی درآمد کردہ مزید گندم اور چینی پاکستان پہنچنا شروع ہو گئی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کی درآمد کردہ گندم کا چوتھا جہاز 52 ہزار 170 میڑک ٹن گندم لے کر پورٹ قاسم پر لنگر …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں  ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکا اضافہ ہوا ہے 500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار ایک سو روپےکا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا …

Read More »

ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد روپے ڈوب گئے

zar  کراچی:  کورونا وبا کی دوسری لہر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد روپے ڈوب گئے۔عالمی سطح پر کورونا وباء کی دوسری لہر سے خام تیل کی گھٹتی ہوئی عالمی قیمتوں سےعالمی اسٹاک …

Read More »

پشاور کے ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کی موت واقع ہوگئی۔ صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر کالج آف ڈینٹسٹری کے ایسوسی ایٹ ڈین ڈاکٹر سلطان زیب میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کا …

Read More »

ریاست سے لڑائی کے نتائج بہت سنگین ہوں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کے مؤقف پر کہا ہے کہ اب آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ سیاست سے لڑائی کرنی ہے تو عمران خان میدان میں ہے لیکن اگر آپ نے ریاست سے لڑائی کرنی ہے تو اس کے نتائج …

Read More »

پاکستان میں بریسٹ فیڈنگ کے رجحان میں اضافہ

ملک میں پہلی بار بڑے پیمانے پر کیے گئے قومی غذائی سروے سے پتا چلا ہے کہ ملک میں 2011 کے مقابلے میں اب بریسٹ فیڈنگ کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے اور مائیں بچوں کو پیدائش کے ایک گھنٹے بعد ہی چھاتی کا دودھ پلانا شروع کردیتی ہیں۔ برطانوی …

Read More »

اسپیکر اسمبلی کیا سورہے تھے؟ ایاز صادق کے الفاظ حذف کیوں نہیں کرائے؟ رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ایاز صادق جب بات کررہے تھے تو کیا اسپیکر سورہے تھے؟ انہوں نے الفاظ حذف کیوں نہیں کرائے؟ لاہور میں انسداد منشیات کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ …

Read More »

امریکا پاکستان کے ساتھ بھارت کی طرح برابری کا سلوک کرے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، پاکستان کے ساتھ بھارت کی طرح برابری کا سلوک کرے، امریکا کا خیال ہے بھارت چین کو روک سکتا ہے، یہ ایک ناقص خیال ہے۔ جرمن جریدے کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تقریباً آدھی …

Read More »