Home / 2021 / June (page 2)

Monthly Archives: June 2021

جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا مکمل، طالبان کا غزنی شہر پر بڑا حملہ

کابل:  افغانستان سے جیسے جیسے غیر ملکی افواج واپس جارہی ہیں ، ساتھ ہی ساتھ طالبان نے بھی زیادہ سے زیادہ علاقوں کا کنٹرول سنبھالنا شروع کردیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق 20 سال تک افغانستان میں تعینات رہنے کے بعد جرمن فوج کا وہاں سے انخلا مکمل ہوگیا اور گزشتہ روز آخری جرمن فوجی …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کا پہلا سفارت خانہ قائم

ابوظہبی:  اسرائیلی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں اپنے پہلے سفارت خانے اور قونصل خانے کا افتتاح کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ یائیر لیپد وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر گزشتہ روز ابوظہبی پہنچے تھے جہاں ان کا استقبال اماراتی وزیر خارجہ …

Read More »

سونیا حسین کے پرانے بیان سے شرمین عبید چنائے ناخوش

آسکر اور گریمی ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سونیا خان کے پرانے بیان پر ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان پر واضح کیا ہے کہ وہ خود کو دوسری اداکاراؤں سے تشبیہ نہ دیں۔ سونیا حسین نے تین سال قبل ایک سوال کے جواب میں کہا تھا …

Read More »

سعودیوں کی مہمان نوازی سے میرا وزن بڑھ گیا، جاپانی سفیر

ریاض:  سعودی عرب میں متعین جاپانی سفیر فیومیو آوائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تعیناتی کے محض 4 ماہ بعد ہی اُن کا وزن تیزی سے بڑھنے لگا ہے جس کی وجہ یہاں کے شہریوں کی فراغ دلانہ مہمان نوازی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان نے خلیجی ریاست …

Read More »

بھارت میں ٹوئٹر پر چائلڈ پورنوگرافی کا مقدمہ درج

نئی دہلی:  بھارتی پولیس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بچوں سے زیادتی کے فروغ کا الزام عائد کرتے ہوئے درجنوں مقدمات درج کرادیئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی پولیس نے ٹوئٹر کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر چائلڈ پورنوگرافی کے …

Read More »

تائیوان ؛ کراٹے کلاس میں 27 بار زمین پر پٹخے جانے سے 7 سالہ بچہ ہلاک

تیپائی:  تائیوان میں کراٹے کوچ کی جانب سے 27 بار زمین پر پٹخے جانے کے باعث کومہ میں چلے جانے والا 7 سالہ بچہ 70 روز بعد اسپتال میں دم توڑ گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان میں رواں برس 21 اپریل کو 7 سالہ بچے کو نازک حالت میں فینگ یوآن …

Read More »

اردن ؛ شارک نے سمندر کی سطح پر اترنے والے پیراشوٹر کا پاؤں کھا لیا

عمان:  اردن میں فضاؤں سے پیراسیلنگ کرتے ہوئے سمندر کی سطح پر اترنے والے شخص کا پاؤں شارک نے اپنے جبڑے میں جکڑ لیا۔ گلف نیوز کے مطابق اردن میں 37 سالہ پیراسیلسٹ کو بحیرہ احمر میں شارک نے اپنے جبڑے میں جکڑ لیا تاہم وہاں موجود لوگوں اور پیراشوٹر نے شارک کے …

Read More »

یورپی یونین کا ہم جنس پرستوں کے حقوق کا تحفظ نہ کرنے پر پولینڈ کیخلاف کارروائی پرغور

جنیوا:  یورپی یونین نے ’’ہم جنس پرست فری زون‘‘ قائم کرنے پر پولینڈ کے خلاف قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے یورپی یونین کے دو اعلیٰ عہدیداروں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ پولینڈ کے خلاف ہم جنس پرستوں کے حقوق کا احترام …

Read More »

اقوام متحدہ کا امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت تہران پر تمام عائد پابندیاں ختم کرے یا ان میں نرمی کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل …

Read More »

‘طالبان نے تشدد اور قبضے کا سلسلہ نہ روکا تو فضائی حملوں کیلئے تیار رہیں’

افغانستان میں امریکی کمانڈر نے طالبان کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ملک بھر میں نئے علاقوں پر قبضوں اور پرتشدد حملوں کا سلسلہ ختم نہ کیا تو فضائی حملوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مئی کے اوائل …

Read More »