Home / 2021 / June (page 4)

Monthly Archives: June 2021

انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کوآج پھرکوویڈ ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزرنا پڑا

ڈربی:  انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کوآج پھرکوویڈ ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزرنا پڑا۔انگلینڈ کے شہرڈربی میں موجود پاکستانی کرکٹرز کو آج پھر کوویڈ ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزرنا پڑا ہے، برطانیہ آمد پر پہلے دو دن لگاتار کوویڈ ٹیسٹنگ ہوئی تھی، یہ تیسری ٹیسٹنگ ہے جو بدھ کی صبح ہوئی ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات حکومت یا اپوزیشن کی نہیں، جمہوریت کے مستقبل کی بات ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مالی سال 22-2021 کے بجٹ کی منظوری …

Read More »

اختیارات کا ‘بے جا استعمال’: عدالت کی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کی سرزنش

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی اسد طور کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست کو اس ہدایات کے ساتھ نمٹادیا کہ وہ اسد طور کو شکایت کی کاپی کے ساتھ نوٹس بھجوائیں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ …

Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی میں 141 ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کی قانون ساز اسمبلی نے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی آزاد کشمیر کے لیے آئندہ مالی سال 22-2021 کے لیے 141.4 ارب روپے کے سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی۔ آزاد …

Read More »

جس طریقے سے پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ منظور ہوا، وہ افسوناک ہے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ہم سے ہمارا حق چھینا گیا اور جس طریقے سے گنتی کے بغیر پی ٹی آئی ایم ایف کا تیسرا بجٹ پاس ہوا ہے، وہ بھی افسوسناک بات ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول …

Read More »

پاک-افغان سرحد: دہشت گردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید

پاک فوج کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستانی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتوئی میں …

Read More »

وہاب ریاض نے دورہ انگلینڈ کو قومی ٹیم کیلیے سخت امتحان قرار دیدیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے دورہ انگلینڈ کو قومی ٹیم کے لیے سخت امتحان قرار دے دیا۔ لاہور میں اپنے کلب ماڈل ٹاؤن گرینز میں شجرکاری مہم ہر پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کے باوجود دورہ انگلینڈ …

Read More »

گرین لائن کنٹریکٹر کا ‘جعلسازی کرنے والے’ کے خلاف کارروائی کا دعویٰ

کراچی: پاکستانی کمپنی جس پر تکنیکی مدد اور خدمات کی پیشکش کرنے والی یورپی فرم نے گرین لائن بس پروجیکٹ کے لیے انوائسز اور دیگر جعلسازی کا الزام لگایا تھا، نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اس میں ‘ملوث شخص ‘کے خلاف پہلے ہی کارروائی کرلی تھی۔ کمپنی نے کہا …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

 لاہور:  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بیس کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا۔ ہر ماہ کے آخر میں فٹنس ٹیسٹ کے بعد کنٹریکٹ لسٹ اپ ڈیٹ ہوا کرے گی۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں  سلیکشن کمیٹی کے سربراہ منظور جونئیر اور ہیڈ کوچ خواجہ محمد جنید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینٹرل …

Read More »

توانائی کے شعبے کو دباؤ سے نکالنے کیلئے فرنس آئل کی سپلائی بڑھا دی گئی

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ وہ مقامی ریفائنریز کے استعداد کار میں اضافے کے ذریعے فرنس آئل کی فراہمی کو بہتر بنارہے ہیں اور اگلے ماہ توانائی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ڈھائی ہزار ٹن تیل کی درآمد کا انتظام کی جارہی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن …

Read More »