Home / 2021 / June (page 5)

Monthly Archives: June 2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے اور شرح ٹیکس میں کچھ تبدیلیوں کے باعث تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوسکتا ہے۔ 3 مختلف آپشنز حکومت کے زیر غور ہیں۔ ایک آپشن یہ ہے کہ خاص طور پر موجودہ ٹیکس کی شرح اور تیل کی …

Read More »

کے ای ایس سی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے اسے پبلک نہیں کیا جاسکتا، کمیشن کا فیصلہ

 کراچی:  پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اطلاعات تک رسائی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حکومت اور نجی پارٹی کے درمیان کے ای ایس سی کی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے اسے پبلک نہیں کیا جاسکتا تاہم وزرات نجکاری آئندہ ایسے معاہدے کرتے ہوئے کمرشل اور عوامی مفاد دونوں کو پیش …

Read More »

نجی شعبوں کی جانب سے بینکوں سے قرض لینے میں 196 فیصد اضافہ

پاکستان کے نجے شعبوں کی جانب سے مالی سال 2021 میں بینکوں سے قرضہ لینے کے رجحان میں 196 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا ہے، جو ملک میں معاشی سرگرمیوں میں اضافے کی جانب اشارہ ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک ’اسٹیٹ بیک آف پاکستان‘ (ایس بی پی) کی جانب سے …

Read More »

ہنڈائی کی نئی سیڈان گاڑی پاکستان میں متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی

ہنڈائی نشاط موٹرز کی نئی سیڈان گاڑی سوناٹا کو پاکستان میں متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ اس گاڑی کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی عرصے سے رپورٹس سامنے آرہی تھیں اور اب تاریخ رونمائی سامنے آئی ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق ہنڈائی کی یہ نئی گاڑی 5 …

Read More »

مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے نے کالج چھوڑ دیا

مرحوم اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل نے اپنا کالج وسط میں ہی چھوڑ دیا۔ بابیل یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر لندن سے فلمی کورس کررہے تھے، انہوں نے فلم اسکول چھوڑنے کے بارے میں خود بھی ایک نوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ بابیل نے اس نوٹ میں بتایا …

Read More »

مانی کا مذاق اڑانے پر حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا

کراچی:  اداکار سلمان ثاقب عرف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار میرا مذا ق اڑانے پر  حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا تھا۔حرا اور ان کے شوہر مانی احسن خان کے شو’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران  مانی کو حرا کا …

Read More »

‘انسٹاگرام ہماری پوری زندگی نہیں ہے’

معروف اداکار عمران اشرف کی اہلیہ کرن اشفاق نے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وضاحت دی کہ انسٹاگرام ان کی پوری زندگی نہیں ہے۔ اداکار کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں صارفین نے ان سے کچھ سوالات پوچھے۔ ایک صارف …

Read More »

عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلانے کی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول

کراچی:  عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلا نےکی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلانے کی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ یوٹیوب پر اس گانے کو ایک دن میں  تقریباً ایک ملین بار دیکھا جاچکا ہے۔ گانے میں عاطف اسلم نے اپنی آواز کا …

Read More »

کنگنا کو پاسپورٹ کی تجدید کے معاملے پر ایک اور ناکامی کا سامنا

بمبئی:  عدالت نے کنگنا رناوت کو پاسپورٹ تجدید کے لیے دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ بھارتی حکام نے پاسپورٹ کی تجدید سے انکار کردیا ہے لہذا عدالت پاسپورٹ …

Read More »