Home / 2024 / March (page 123)

Monthly Archives: March 2024

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے جاتے جاتے سیس ٹیکس بڑھا دیا، تاجر پریشان

خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے جاتے جاتے مالی مشکلات کا حل نکال کر بوجھ تاجروں پر ڈالتے ہوئے سیس ٹیکس میں خاموشی سے اضافہ کر دیا۔ نگران حکومت نے امپورٹ سے وابستہ تاجروں کو ٹیکہ لگا دیا، محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے سیس ٹیکس کو ایک فیصد سے بڑھا کر …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

کراچی:ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جب کہ  10 گرام …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 747 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 956 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 747 پوائنٹس اضافے سے 65325 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے 13.38 …

Read More »

فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوگیا: وزیر تجارت

نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ ہورہا ہے۔ نگران وزیر تجارت کے مطابق فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ جنوری میں 27 فیصد  اور دسمبر2023 میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا …

Read More »

معیاری کام نہ ہونے کے باعث آج کل ڈراما اور فلم لکھ رہا ہوں: دانیال ظفر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی اور گلوکار و اداکار دانیال ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ آج کل معیاری کام نہ ہونے کے باعث وہ ان دنوں ایک ڈراما اور فلم لکھنے میں مصروف ہیں، جس میں وہ خود اداکاری کریں گے۔ دانیال ظفر نے حال …

Read More »

خاقان شاہنواز کی خوبصورتی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت

پاکستانی خوبرو، نوجوان ماڈل، کونٹینٹ کریئٹر و اداکار خاقان شاہنواز نے  خوبصورتی سے متعلق دیے گئے اپنے پرانے بیان پر وضاحت دی ہے۔ یاد رہے کہ خاقان شاہنواز نے اپنے ایک پرانے بیان میں کہا تھا کہ خوبصورت ہونے کے سبب اُنہیں شوبز انڈسٹری میں کام ملنے میں آسانی ہوئی۔ …

Read More »

90 کی دہائی میں میگا پاپ اسٹارز کتنا معاوضہ لیتے تھے؟

پاکستان میوزک انڈسٹری کی جانی پہچانی شخصیت علی حیدر نے 90 کی دہائی کے میگا پاپ اسٹارز کے معاوضوں سے متلعق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں علی حیدر نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور ماضی کی یادوں کو ایک بار پھر تازہ کیا۔ …

Read More »

رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور بڑے پردے پر انٹری دینے کو تیار

ماضی کی معروف بالی ووڈ جوڑی آنجہانی اداکار رشی کپور اور اداکارہ نیتو کپور کی بیٹی ردھیما کپور ساہنی جلد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی بہن جو جیولری ڈیزائنر ہیں اب اپنے اہل خانہ کی …

Read More »

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان 9 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید اور اداکارہ ماہرہ خان 9 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید 2015ء میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’بن روئے‘ میں ایک ساتھ بڑی اسکرین پر نظر آئے تھے اور …

Read More »

دیپیکا پڈوکون کتنے بچوں کی خواہشمند ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون جلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کے ہاں پہلے بچے کی آمد سے متعلق خبریں کئی دنوں سے بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش تھیں جن کی اب اس جوڑی …

Read More »