Home / 2024 / March / 23 (page 2)

Daily Archives: March 23, 2024

نشا بانو نے دلجیت کیساتھ اپنی شادی کی تصویر پر خاموشی توڑ دی

بھارتی پنجابی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و گلوکارہ نشا بانو نے معروف گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ کے ساتھ وائرل اپنی شادی کی تصویر پر خاموشی توڑ دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں دلجیت دوسانجھ کی شادی سے متعلق خبریں زیرِ گردش تھیں۔ اس دوران بطور ثبوت اُن کی ایک …

Read More »

ننھے شبھ دیپ سنگھ نے ٹائمز اسکوائر پر جگہ حاصل کر لی

بھارتی آنجہانی معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ المعروف سدھو موسے والا کے ننھے بھائی کی تصویر نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر جگہ حاصل کر لی۔ سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے نومولود کا نام دو برس قبل قتل ہونے والے اپنے بڑے بیٹے آنجہانی پنجابی …

Read More »

کنگنا رناوت شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بالی ووڈ کی منہ پھٹ، متنازع اداکارہ کنگنا رناوت آنے والے چند ہی مہینوں میں شادی کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا آؤٹ لیٹ ’انسائیڈر‘ نے یہ خبر شائع کی ہے کہ فلم ’تَنو ویڈ مَنو‘ کی اداکارہ کنگنا رناوت کچھ ماہ میں پیا گھر سدھارنے والی …

Read More »

چلبلی ہانیہ عامر نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کر لی

معروف، خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی مشہور اور خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ہانیہ نے ناصرف اپنی خوبصورتی بلکہ ڈراموں اور فلموں میں اپنی جاندار اداکاری سے بھی شائقین کے …

Read More »

بس میری بیٹی ادیرا ہی میرے لیے کافی ہے، رانی مکھرجی

چلتے چلتے، بنٹی اور ببلی، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، کل ہو نہ ہو اور نائیک جیسی ہٹ فلموں میں لازوال اداکاری کرنے والی رانی مکھر جی ان دنوں فلموں سے دور فیملی لائف گزار رہی ہیں۔  ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران انہوں نے …

Read More »

سرمد کھوسٹ کے نام کی باقاعدہ منظوری نہیں ہوئی تھی، ذرائع کابینہ ڈویژن

ہدایت کار سرمد کھوسٹ کا نام صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد کیے جانے کی  کابینہ ڈویژن ذرائع نے تردید کردی۔  کابینہ ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرمد کھوسٹ کے نام کی باقاعدہ منظوری نہیں ہوئی تھی، 14 اگست کو نام تجویز کیے جاتے ہیں، منظوری کابینہ کمیٹی دیتی ہے۔ …

Read More »

دوسری شادی کے بعد فالوورز کی تعداد میں کمی آئی ہے، کوئن دارو کا انکشاف

جرمن نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر دارین المعروف کوئین دارو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی دوسری شادی کے اُن کے فالوورز کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ کوئین دارو آج کل سوشل میڈیا پر لائیو سیشنز کے دوران صارفین سے گلہ کرتی نظر آتی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے …

Read More »

ہدایتکار شعیب منصور فلم ’ورنہ‘ میں کرینہ کپور کو کیوں نہ کاسٹ کرسکے ؟

فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’ورنہ‘ کے مرکزی کردار کے لیے معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے قبل بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو پیشکش کی گئی تھی۔ اداکار ہارون شاہد نے حال ہی میں ایک نجی وی ٹی وی چینل …

Read More »

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

ہالی ووڈ، بالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی کے لیے پر تول رہی ہیں۔ دیسی گرل پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے پُرامید ہیں اور وہ معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن فلم میں کام کریں گی۔ پریانکا چوپڑا جوناس کا …

Read More »

ٹینشن میں رومانس کرنے کا بڑا مزہ آتا ہے: فیصل قریشی

پاکستانی ورسٹائل اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ٹینشن میں رومانس کرنے کا بڑا مزہ آتا ہے۔ حال ہی میں فیصل قریشی نے جیو نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور میزبان ’تابش ہاشمی‘ اور پروگرام کے شرکاء کے ساتھ دلچسپ گفتگو بھی …

Read More »