Home / 2024 / March / 23 (page 4)

Daily Archives: March 23, 2024

عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبدالرزاق نے ذمے داریاں سنبھالنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، پی سی بی …

Read More »

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان انتقال کر گئے

دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہنے والے شہر یار خان انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ شہر یار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ …

Read More »

بابر اعظم کا آپﷺ سے تعظیم کا اظہار، سب کے دل جیت لیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد مسجد نبوی ﷺ پہنچ گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر کرکٹر نے مسجد الحرام کے احاطے سے مختصر ویڈیو شیئر کردی، جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ مذکورہ ویڈیو …

Read More »

محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہریار خان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ شہریار …

Read More »

کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈائریکٹرز سے ہونے والی ملاقات میں بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا۔ لاہور میں ڈائریکٹرز کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے شعبوں کی کارکردگی اور متعلقہ امور کے …

Read More »

نفرت انگیز مواد پھیلانے پر 450 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

اسلام آباد پولیس کے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے یونٹ نے نفرت انگیز مواد پھیلانے میں ملوث 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کر دیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ یونٹ مذہبی، فرقہ وارانہ اور لسانی منافرت پھیلانے اور ملک اور اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو روکنے …

Read More »

صدی کے آخر تک تقریباً ہر ملک کی آبادی سکڑ جائے گی، تحقیق میں انکشاف

ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کے تقریباً ہر ملک میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد اتنی کم ہو جائے گی کہ ممالک کے لیے اپنی آبادی کا تناسب برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »