Home / 2024 / March / 23 (page 3)

Daily Archives: March 23, 2024

یو این سیکریٹری جنرل کی ماسکو میں دہشتگردی کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے ماسکو کے کراکس سٹی ہال میں دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔ یو این سیکریٹری جنرل نے تمام سازشی عناصر، دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والے اور معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ …

Read More »

امریکی کمیشن کی بھارت کو ’خصوصی تشویش کا ملک‘ قرار دینے کی سفارش

امریکی کمیشن نے بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے ’خصوصی تشویش کا ملک‘ قرار دینے کی سفارش کردی ہے۔ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے ’خصوصی تشویش کا ملک‘ قرار دینے کی سفارش …

Read More »

خان یونس میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو جاری

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں نہتے فلسطینیوں پر ڈرون حملہ کردیا، عرب ٹی وی نے حملے کی ویڈیو جاری کردی۔  الشفا اسپتال میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 140 تک جا پہنچی۔ جبکہ اسرائیلی فورسز نے 650  فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ حماس نے جوابی کارروائی  کرتے ہوئے …

Read More »

روس کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب مسلح شخص نے میوزک کنسرٹ میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ روسی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جنگی لباس پہنے ہوئے متعدد مسلح افراد نے کروکس سٹی ہال میں گھس کر آٹومیٹک ہتھیاروں سے ہجوم …

Read More »

پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا، بیماری کو شکست دینے کا عزم

پرنسس آف ویلز اور شاہ برطانیہ چارلس سوم کی بڑی بہو کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اس وقت اس موذی مرض سے نبرد آزما ہیں۔ شہزادہ ولیم کی 42 سالہ اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت بیماری …

Read More »

روس، کنسرٹ ہال حملے میں 62 افراد ہلاک، 100 زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 62 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خودکار اسلحے سے لیس کم از کم 3 حملہ آوروں نے سٹی ہال میں گھس کر فائرنگ اور دھماکا کیا۔ دھماکے سے کنسرٹ ہال …

Read More »

ماسکو حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے۔ ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین نے ماسکو میں کنسرٹ ہال پر …

Read More »

عزیز بہو کیٹ کے حوصلے پر مجھے فخر ہے، بادشاہ چارلس

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا کہنا ہے کہ عزیز بہو کیٹ کے حوصلے پر مجھے فخر ہے۔ بادشاہ چارلس نے 42 سالہ شہزادی کیٹ مڈلٹن کے بھی کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کیٹ مڈلٹن کے کینسر میں مبتلا ہونے کے بیان پر اپنا ردعمل دیا۔ بکھنگم …

Read More »

کیٹ مڈلٹن کے کینسر کی خبر سن کر ہیری اور میگھن نے کیا کہا؟

گزشتہ روز برطانوی شہزادی، پرنسس آف ویلز کیتھرین مڈلٹن نے اپنے ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ اُن میں کینسر کی تشخیص سامنے آئی ہے جس کے بعد اُن کا علاج جاری ہے۔ اس خبر نے ناصرف شاہی خاندان کے مداحوں بلکہ دنیا بھر میں موجود کیٹ …

Read More »

روس میں دہشتگرد حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں اور اس حملے کی ذمے داری عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔ دوسری جانب ماسکو حملے سے لاتعلقی کا …

Read More »