Home / 2024 / January / 30 (page 3)

Daily Archives: January 30, 2024

سوفٹ ویئر انجینئر نے محبوب کی بے اعتنائی پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

محبوب کی جانب سے دھوکہ دینے کے بعد سوفٹ ویئر انجینئر نے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی ریاست گجرات میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 35 سالہ سوفٹ ویئر انجینئر خاتون نے محبوب کی جانب سے دھوکہ دینے پر خودکشی کا انتہائی قدم …

Read More »

غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجویز حماس تک پہنچائیں گے: قطر

دوحہ: قطر نے کہا ہے کہ غزہ میں عارضی جنگ بندی سے متعلق معاہدے میں مثبت پیش رفت متوقع ہے، تجویز حماس تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں ایک بار پھر تیز ہو گئیں، امریکا میں موجود قطری وزیر …

Read More »

منشیات فروخت کرنے پر لڑکی گرفتار

بھارتی حیدرآباد میں اسپیشل آپریشن ٹیم اور نارسنگی پولیس نے ایک نوجوان لڑکی کو حراست میں لے لیا ہے جو گوا سے حیدرآباد منشیات منتقل کررہی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاونیا نامی لڑکی کو نارسنگی علاقہ میں باوثوق ذرائع کی اطلاع پر روک کر …

Read More »

تل ابیب پر راکٹ داغنے کی ویڈیو

غزہ: حماس کے کتائب القسام (القسام بریگیڈز) نے اسرائیلی شہر تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں کی بارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں کی تنظیم نے اسرائیلی فوج پر جوابی وار کرتے ہوئے تل ابیب میں راکٹ داغ دیے، جس سے تل ابیب میں سائرن بج …

Read More »

بھارت میں آن لائن ریاست مخالف بیانیے کو روکنے کے لئے سخت اقدامات

بھارت میں ریاست مخالف بیانیے کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں، ریاست کے خلاف آن لائن بات کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ریاست مخالف بیانیے کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کئے جا رہے ہیں، مودی حکومت ریاست …

Read More »

ماورا حسین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے؟

پاکستانی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے پیلے جوڑے میں تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پیلے جوڑے میں تصاویر شیئر کی ہیں۔ مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے اپنے فیشن برانڈ کا جوڑا زیب تن …

Read More »

عمران عباس کی پنجابی ڈیبیو فلم، عاطف اسلم کی بھارتی انڈسٹری میں ری انٹری

پاکستانی معروف اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی ڈیبیو فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کا ٹریلیر اور پہلا گانا جاری ہوگیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار عمران عباس نے مختلف پوسٹس شیئر کرتے ہوئے اپنی بھارتی پنجابی ڈیبیو فلم کا پوسٹر، ٹریلیز اور گانا شیئر …

Read More »

عدنان شاہ ٹیپو نے 16 سال کی عمر میں گھر کیوں چھوڑا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے 16 سال کی عمر میں اپنا گھر چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں کیں۔ اُنہوں نے …

Read More »

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی زین ملک کو پاکستان آنے کی دعوت

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے برطانوی گلوکار زین ملک کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔ جین میریٹ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے ساتھ زین ملک کے اشتراک کرنے پر ایک خصوصی پوسٹ شئیر کی ہے۔ اُنہوں نے  زین ملک کو …

Read More »

انکیتا لوکھنڈے نے ساس سے معافی مانگ لی

بگ باس 17 کے فائنل کے دوران انکیتا لوکھنڈے نے اپنی ساس سے معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے شو بگ باس کے فائنل کے دوران انکیتا لوکھنڈے نے شوہر وکی جین کی والدہ سے معافی مانگی ہے۔ شو کے فائنلسٹ میں انکیتا لوکھنڈے بھی …

Read More »