Home / 2024 / February / 13 (page 3)

Daily Archives: February 13, 2024

پابندی کے باوجود جو بائیڈن کی ٹک ٹاک پر انٹری

امریکی صدر جو بائیڈن نے سیکیورٹی خدشات کے باعث عائد پابندی کے باوجود ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے امریکی وفاقی ملازمین کے زیرِ استعمال سرکاری موبائل فونز یا دیگر آلات پر ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا …

Read More »

سری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان

بدترین معاشی و سیاسی بحران کے شکار سری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات آئندہ برس ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان …

Read More »

فلسطینیوں سے ہتک آمیز سلوک، اسرائیل کا فوجیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فلسطینی شہری کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اپنانے والے اپنے فوجی کے خلاف اسرائیل نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے برطانوی میڈیا کو تصدیق کرائی ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی آنکھوں پر پٹی باندھنے اور انہیں برہنہ کر کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالنے …

Read More »

سعودی عرب میں حج رجسٹریشن کا آغاز

سعودی عرب میں رہائش پذیر افراد اور مقامی لوگوں کے لیے حج رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حج کے خواہشمند سعودی عرب میں مقیم لوگ وزارت حج کی ویب سائٹ یا اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس پر ’نسک‘ ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ عرب میڈیا …

Read More »

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم کو رواں ہفتے رہا کیے جانے کا امکان

تھائی لینڈ کے وزیرِ انصاف نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تھاکسن شناوترا کو ممکنہ طور پر رواں ہفتے کے آخر تک رہا کر دیا جائے گا۔ تھائی وزیرِ انصاف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تھاکسن سمیت تقریباً 930 قیدیوں کی سزا معطل کی …

Read More »

مودی حکومت کیخلاف بھارتی کسانوں کا احتجاج

مودی حکومت بھارتی کسانوں سے کیے گئے وعدے پورے نہ کر سکی۔ بھارتی کسانوں نے فصلوں کی بہتر قیمتوں کا وعدہ، مسائل کے حل پر پیشرفت نہ ہونے پر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسان آج دلی کی جانب احتجاجی مارچ …

Read More »

میٹا نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

میٹا کمپنی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کےفیس بُک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کردیے۔ رپورٹس کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اب ویب سائٹ پر موجود نہیں ہیں جس کا مطلب ہے کہ انہیں مستقل طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔ میٹا …

Read More »

مودی حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ کرنے والے کسانوں پر شیلنگ

بھارت میں کسانوں نے نریندر مودی کی حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ کیا۔ اس موقع پر ہریانہ اور بھارتی پنجاب کی سرحد پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کسانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔  بتایا جاتا ہے کہ فصلوں کی بہتر قیمتوں کا وعدہ کرنے …

Read More »

آٹو امیون ڈیزیز خواتین کو زیادہ کیوں ہوتی ہیں؟ سائنس دانوں نے حل تلاش کرلیا

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آٹو امیون ڈیزیز(autoimmune disease) جنہیں خود کار مدافعتی بیماریاں بھی کہا جاتا ہے، اس سے خواتین اس لیے زیادہ متاثر ہوتی ہیں، کیوں کہ خواتین کا جسم ایک خصوصی طرح کا پروٹین پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ آٹو امیون ڈیزیز(autoimmune disease) …

Read More »

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ پی ایس ایل سیزن 9 سے آؤٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 سے باہر ہوگئے۔ ملتان سلطانز کے لیے بری خبر یہ ہے کہ احسان اللّٰہ انجری کے باعث پی ایس ایل سیزن 9 نہیں کھیلیں گے۔ دوسری جانب ریس ٹوپلے بھی ملتان سلطانز کو پی …

Read More »