Home / 2024 / February / 13 (page 2)

Daily Archives: February 13, 2024

گزشتہ سال کی نسبت رواں جنوری میں 26 فیصد زائد زرمبادلہ بھیجا گیا

جنوری 2024 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ وطن بھیجا جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 26 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2024 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2.4 ارب …

Read More »

امریکی اداکارہ کو مسئلہ فلسطین پر خاموشی کا احساس ہوگیا

امریکی اداکارہ مارسیا کراس نے کہا ہے کہ فلسطین پر خاموشی سے خود کو بہرا محسوس کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 61 سالہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر پیغام لکھا کہ میں یہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں کہ ایسے لوگوں کے درمیان کیسے رہنا ہے جن کی آنکھوں …

Read More »

اُشنا شاہ کی سالگرہ پر احدرضامیر اور رمشا خان کی موجودگی کے چرچے

پاکستانی معروف اداکارہ، اشنا شاہ نے گزشتہ روز اپنی 34ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’بشر مومن‘ میں اداکار فیصل قریشی کے مدِ مقابل مرکزی کردار ادا کر کے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اشنا شاہ کی سالگرہ میں جہاں شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات …

Read More »

صحت کا خیال نہ رکھنے پر نریندر مودی نے متھن چکرورتی کو ڈانٹ دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی کو اپنا خیال نہ رکھنے پر ڈانٹ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار متھن چکرورتی کو طبیعت بہتر ہونے پر گزشتہ روز (پیر) سہ پہر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

عاطف اسلم نے کونسا گانا گانے پر اللّٰہ سے معافی مانگی؟

پاکستانی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے غلطی سے نامناسب شاعری گانے پر اللّٰہ سے معافی بھی مانگی ہے۔ نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جس میں سے کچھ مختصر کلپس سوشل میڈیا …

Read More »

رکول پریت، جیکی بھاگنانی کا شادی کی تقریب کو ماحول دوست بنانے کا فیصلہ

دہلی کے سکھ خاندان سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلموں کی اداکارہ رکول پریت سنگھ اور کولکتہ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ اداکار و پروڈیوسر جیکی بھاگنانی نے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوا میں ہونے والی شادی کی …

Read More »

ماہرہ خان نے بھارتی میڈیا کے تمام دعووں کی تردید کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کردی۔ چند ماہ قبل دوسری شادی کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی وجہ سے او ٹی ٹی سیریز’جو بچے سنگ سمیٹ لو‘ سمیت دو بڑے …

Read More »

جو اللہ کے رابطے میں ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہوسکتا: عاطف اسلم

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے بےتاج بادشاہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ جو اللہ کے رابطے میں ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہوسکتا، سب سے بڑی دولت آپ کی شکر گزاری ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عاطف اسلم کے ایک انٹرویو سے مختصر ویڈیو کلپ وائرل …

Read More »

بگ باس 14 کی جوڑی: پاویترا پونیا اور اعجاز خان نے راہیں جدا کرلیں

بگ باس 14 کی معروف فنکار جوڑی پاویترا پونیا اور اعجاز خان نے راہیں جدا کرلی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ پاویترا پونیا نے اپنے منگیتر اعجاز خان سے تمام تعلقات ختم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہر چیز کی ایک میعاد ہوتی ہے، کچھ …

Read More »

بھارت: کسانوں کے احتجاجی مارچ پر آنسوگیس شیلنگ

بھارت میں ہریانہ بارڈر پر کسانوں کے احتجاجی مارچ پر آنسوگیس شیلنگ کی گئی جبکہ حفاظت کے پیش نظر دہلی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں ہریانہ بارڈر پر بھارتی کسان آج دہلی کی جانب احتجاجی مارچ کررہے ہیں۔ …

Read More »