Home / 2024 / February / 19 (page 2)

Daily Archives: February 19, 2024

چوروں نے بھارتی ہدایتکار کا ایوارڈ واپس کردیا

تامل فلموں کے ڈائریکٹر مانی کندن کو چوروں نے ان کے گھر سے چوری کیا ہوا نیشنل ایوارڈ واپس کردیا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع مادورائی میں اس وقت پیش آیا جب  بھارتی ہدایتکار مانی کندن کے گھر چوری کی واردات ہوئی جس میں چور …

Read More »

عاطف اسلم سے جھگڑے پر علی ظفر نے خاموشی توڑ دی

علی ظفر نے ساتھی گلوکار عاطف اسلم سے جھگڑے اور خراب تعلقات سے متعلق گردشی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ علی ظفر نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی کے بارے میں …

Read More »

عائشہ تاکیہ کا بالی ووڈ میں واپس نہ آنے کا اعلان

بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے تنقید کرنے والوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کو کھری کھری بھی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عائشہ تاکیہ کئی برس بعد حال ہی میں فوٹوگرافروں کو نظر آئی تھیں جس کے بعد ان کے چہرے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی …

Read More »

’تیرے بن‘ کے روحیل کی اہلیہ وشمہ فاطمہ کیساتھ ملاقات کیسے ہوئی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار سبحان اعوان نے اہلیہ اداکارہ وشمہ فاطمہ سے پہلی ملاقات اور شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ سبحان اعوان اور وشمہ فاطمہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس شو میں سبحان اعوان سے …

Read More »

سوہانی بھٹناگر کی اچانک موت پر عامر خان کی ٹیم کا اظہارِ افسوس

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ مشہور فلم ’دنگل‘ میں کام کرنے والی اداکارہ سوہانی بھٹناگر کی 19 سال کی عمر میں اچانک موت پر عامر خان کی ٹیم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان کی ٹیم نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے …

Read More »

ورون دھون نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون اور ڈیزائنر نتاشا دلال کے ہاں جلد ہی پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ ورون دھون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری دی ہے۔ اُنہوں نے اہلیہ نتاشا دلال کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

قتل کی دھمکیاں: سلمان خان اور اہل خانہ کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کو تہاڑ جیل میں قید جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ لارنس بشنوئی کی جانب سے موصول ہونے والی قتل کی دھمکیوں نے مشکل میں ڈال دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پہلے ممبئی پولیس کی جانب …

Read More »

زندگی جینا اپنے سابق شوہر سے سیکھا ہے: فریال محمود

پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے زندگی جینا اپنے سابق شوہر سے سیکھا ہے۔ باصلاحیت اور بے باک خیالات کا اظہار کرنے والی اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں نجی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر کھل کر …

Read More »

پاکستانی گلوکار فرخ مون کی اپنے استاد گلوکار سونو نگم سے دبئی میں ملاقات

بھارتی میوزک پروگرام چھوٹے استاد سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار فرخ علی مون کی اپنے پسندیدہ اور شہرہ آفاق بھارتی گلوکار سونو نگم سے 14 سال بعد دبئی میں ملاقات ہوئی، دونوں نے جذباتی ملاقات کے دوران ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ سونو نگم اپنے شاگرد و …

Read More »

پیوٹن کو لندن میں نئی محبت مل گئی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مبینہ طور پر لندن میں نئی محبت مل گئی ہے۔ برطانوی میڈیا نے یوکرینی میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پیوٹن کو لندن میں ایک تعلیم یافتہ خاتون کاٹیا میزولینا سے محبت ہوگئی ہے جو کہ انٹرنیٹ پر روسی صدر …

Read More »