Home / 2024 / February / 19 (page 3)

Daily Archives: February 19, 2024

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوتوں کا برانڈ متعارف کرا دیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوتوں کا اپنا برانڈ متعارف کرا دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنی ایک کمپنی کی جانب سے متعارف کروائے گئے ان جوتوں کو سابق امریکی صدر نے ’دی گریٹیسٹ اسنیکرز شو آن ارتھ‘ قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان جوتوں کی قیمت …

Read More »

اسرائیل غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا

اسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی عمل رکنے کے باعث حالات خراب ہیں۔ خاص طور پر غزہ کے شمال میں بنیادی اشیا کے حصول کے لیے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ایسی …

Read More »

امریکی ریاست منیسوٹا میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

امریکا کی ریاست منیسوٹا میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور ایک ریسکیو ادارے کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک گھر میں مسلح ملزم کی موجودگی کی فون کال موصول ہونے پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچے تھے جس کے بعد گھر کے اندر سے ان پر …

Read More »

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرکے ہٹلر کا کردار ادا کر رہا ہے، برازیلین صدر

برازیل کے صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دے دی۔  عدیس ابابا سے خبر ایجنسی کے مطابق برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے یہ بات ایتھوپیا میں افریقی یونین کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے …

Read More »

اسرائیلی مظالم کیخلاف بیان، حماس نے برازیلی صدر کی تعریف کردی

اسرائیلی مظالم کے خلاف بیان دینے پر حماس نے برازیلی صدر کی تعریف کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کی ہولوکاسٹ سے مماثلت کے برازیلی صدر کے بیان کی قدر کرتے ہیں۔ حماس نے کہا کہ برازیلی صدر کا بیان بائیڈن انتظامیہ کی حمایت سے …

Read More »

برازیل کے صدر کا غزہ پر بیان، اسرائیل برہم

برازیل کے صدر کے بیان پر اسرائیل برہم ہوگیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ برازیلی صدر کا بیان ہولوکاسٹ کو معمولی بنانا ہے، برازیلی صدر کا بیان یہودی لوگوں پر حملہ ہے۔ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ برازیلی صدر کا بیان اسرائیل کے حق دفاع پر …

Read More »

سعودی عرب میں سڑکوں کا معیار کیسا ہے؟

سعودی عرب روڈ کوالٹی انڈیکس میں ترقی کرتے ہوئے جی 20 ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا۔ ورلڈ اکنامک فورم کی 2023ء کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے روڈ کوالٹی انڈیکس (آر کیو آئی) میں متاثر کن پیش رفت کی ہے جس کا اسکور 5.7 تک پہنچ گیا ہے۔ …

Read More »

بھارت: کسانوں کی ’دہلی چلو‘ مارچ 21 فروری تک مؤخر

بھارتی حکومت اور احتجاجی مظاہرہ کرنے والے کسانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد ’دہلی چلو‘ مارچ 21 فروری تک مؤخر ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، جس کے بعد کسانوں نے دہلی چلو مارچ 2 روز کے لیے موخر کر …

Read More »

قاہرہ میں یمنی فوج کے میجر جنرل کو گھر میں قتل کردیا گیا

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں یمن فوج کے سینئر اہلکار مردہ پائے گئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق یمنی فوج کے میجر جنرل حسن بن جلال العبیدی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں ملے۔ وہ یمنی وزارتِ دفاع میں ملٹری مینوفیکچرنگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر تھے۔ مصر میں یمنی سفارتخانے نے …

Read More »

بابر اچھا بیٹر ہے، اس نے اچھی اننگز کھیلی، محمد عامر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر  نے بابر اعظم اور صائم ایوب کی تعریف کردی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  محمد عامر نے کہا کہ یہ پی ایس ایل بڑا اہم ہے، مجھے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعتماد …

Read More »