Home / 2024 / February / 19 (page 4)

Daily Archives: February 19, 2024

شعیب ملک نے اپنے لیے اچھا کھیلا ٹیم کیلئے نہیں، عبدالرزاق

سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے فرق پڑا ہے، کراچی کنگز کے میچ میں شعیب ملک نے اپنے لیے اچھا کھیلا ٹیم کے لیے نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ روسو کو …

Read More »

ہماری ذمہ داری ہے کہ آئندہ میچز میں اچھا کریں، بابر اعظم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اپنے پہلے میچ میں شکست کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ آئندہ میچز میں اچھا کریں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پی ایس ایل 9: بابر اعظم نے نیا ریکارڈ بنادیا

ٹی20 کرکٹ عالمی درجہ بندی میں دنیا کے 4 بہترین بیٹرز میں شامل بابراعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پہلے ہی میچ میں تاریخ رقم کردی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 42 گیندوں پر …

Read More »

اولمپکس میں باکسنگ مقابلوں میں حجاب پہن کر کون حصہ لے گا؟

اس سال اولمپکس میں ایک خاتون باکسر حجاب پہن کر مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی باکسر ٹینا رحیمی رواں سال پیرس میں منعقد ہونے والے اولمپکس میں شرکت کریں گی۔ ٹینا رحیمی حجاب پہن کر اولمپکس میں شرکت کرنے والی پہلی آسٹریلوی باکسر ہوں …

Read More »

دو دن گزر جانے کے بعد بھی صارفین کو ایکس تک رسائی میں دشواری کا سامنا

ملک کے مختلف شہروں میں ایکس کی سروس گزشتہ 2 روز سے بند ہے، صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔ ایکس کی سروس 17 فروری کی رات 10 بجے سے بند ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش سے صارفین کو ٹوئٹس اور …

Read More »

کراچی: موسم تبدیل ہوتے ہی نئے وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی بڑی تعداد میں عوام نئے وائرل انفیکشن ’ایڈینو‘ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ کراچی کے موسم تبدیلی کی وجہ سے شہری نئے انفیکشن کا شکار ہونے لگے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ شہر میں ایڈینو نامی وائرس کا خطرہ بڑھ گیا …

Read More »