Home / 2024 / February (page 100)

Monthly Archives: February 2024

ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے، نگران وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا …

Read More »

ہماری کارنر میٹنگ پر فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوا، لڑائی جھگڑا نہیں چاہتے، سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ نیوکراچی میں ہماری کارنر میٹنگ پر فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوا، پیپلز پارٹی کسی صورت میں لڑائی جھگڑا نہیں چاہتی، پولیس برقت ایکشن لیتی تو جان جاتی نہ گاڑیاں جلتیں۔ وقار مہدی کے ہمراہ کراچی …

Read More »

قومی ائیر لائن پی آئی اے کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے جمعہ کو قومی ائیر لائن پی آئی اے کو دو اداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی جب کہ ادارے کے ذمے 830 ارب روپے کے واجبات نئی ہولڈنگ …

Read More »

پاکستان اور امریکی کنسورشیم کے درمیان روزویلٹ ہوٹل کے معاہدے پر دستخط

نگران حکومتِ پاکستان نے روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے امریکی کنسورشیم کے ساتھ مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط کرلیے۔ ’روزویلٹ ہوٹل‘ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انویسٹمنٹ لمیٹڈ (پی آئی اے آئی ایل) کی زیرملکیت ملٹی ملین پراپرٹی ہے، یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی …

Read More »

الیکشن سے قبل بجلی 4 روپے 57 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکشن سے قبل بجلی 4 روپے 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر 2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں …

Read More »

غزہ مایوسی کا پریشر ککر بن چکا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے سبب ہزاروں فلسطینیوں کو پناہ فراہم کرنے والا رفح مایوسی کے پریشر ککر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر کے بیان میں کہا گیا …

Read More »

ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر حفیظے ایرکان نے ذمے داریاں سنبھالنے کے کچھ ہی ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے حفیظے ایرکان کے استعفیٰ کے بعد سینٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر …

Read More »

جدہ میں سردی کی لہر کب تک جاری رہے گی؟

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جدہ میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جدہ میں بدھ تک سردی کی لہر رہے گی اور …

Read More »

غزہ میں مزید 112 فلسطینی شہید، رفح نقل مکانی کرنے والوں پر بھی اسرائیلی حملوں کا خدشہ

غزہ: فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی فورسز کی وحشیانہ بمباری کے باعث چوبیس گھنٹوں میں مزید 112 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جب کہ 148 زخمی ہوئے، دوسری طرف رفح میں نقل مکانی کرنے والوں پر بھی نئے اسرائیلی حملوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا …

Read More »