Home / 2024 / February / 01 (page 2)

Daily Archives: February 1, 2024

الیکشن کمیشن کے پاس بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے اضافی کاغذ ختم ہوگیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے خصوصی فیچرز والا اضافی کاغذ ختم ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں 47 حلقوں میں دوبارہ بیلیٹ پیپرز کی چھپائی کا حکم دیا گیا تھا، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقوں میں دوبارہ بیلیٹ …

Read More »

خیبرپختونخوا کے سادہ لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نام لیے بغیر صوبے کی سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا دیا گیا۔ سوات …

Read More »

8 فروری کو حساس علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند رکھنے کی تجویز

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی اور 8 فروری کو حساس علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی …

Read More »

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر پنجاب کے بعد اب سندھ کے بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کےسلسلے میں 5 فروری سے 9 فروری تک تمام تعلیمی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کو نئی کرنسی جاری کرنے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ہر 15 سے 20 سال میں نئے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا نئی کرنسی کا مقصد نوٹ کی آفادیت کو برقرار …

Read More »

مشترکہ مفادات کونسل نے سخت گیس پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی ) نے 2024 کے لیے سخت گیس پالیسی کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ گیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق فرموں کو باہمی طور پر طے کردہ نرخوں پر نجی شعبے کو گیس فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ بشر …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہوگئی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 27 کروڑ شیئرز کے سودے طے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 414 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 393  پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج 27 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11.62 ارب روپے میں طے ہوا۔ اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 45 ارب روپے …

Read More »

پاکستانی 6 ماہ کے دوران 9 کھرب 42 ارب سے زائد کی چائے پی گئے

پاکستان میں چائے کو پسندیدہ ترین مشروب سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف گھروں میں بنائی جاتی ہے بلکہ بڑی تعداد میں چائے خانے بھی موجود ہیں جہاں ہر وقت چائے پینے والوں کا رش پایا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ  یقین کریں گے کہ گزشتہ برس صرف 6 ماہ …

Read More »

افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی

سندھ پریمیئر لیگ میں شریک قومی کرکٹر افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی۔ افتخار احمد کا کہنا تھا کہ میں اپنے رویے پر نہایت ہی معذرت خواہ ہوں، مجھے اس طرح کی حرکت نہیں کرنا چاہیے تھی۔ قومی آل راؤنڈر نے کہا کہ جو ہوا …

Read More »